نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    پاکستان میں بچوں کے سکول کے لیے ٹیچر منتخب ہو رہا ہے۔ کسی دوسرے ملک کے صدر کا نام پوچھیں تو پھر بھی جنرل نالج والی بات ہے، مگر کسی دوسرے ملک کے صدر کا نمبر کون سا جنرل نالج ہے۔ کتنے پاکستانیوں کو اس نالج کی ضرورت ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    تفصیلی سوال نہیں ہے، مگر اس سوال کی کوئی تک نہیں بنتی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    ہمارے ہاں بد قسمتی سے جنرل نالج کے سوالات اسی قسم کے ہوتے ہیں،
  4. محمد تابش صدیقی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    میں نے ن لیگ کی بات نہیں کی۔ :) ایک اور رہنما نے اپنی سوشل میڈیا فالونگ سے دھوکہ میں آ کر الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    آپ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے رہنما کو بھول گئے۔ ان کے بھی کافی لائکس ہوتے تھے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    مطلب خطیب والا خطاب نہ دے دیں
  7. محمد تابش صدیقی

    تکبندی برائے اصلاح

    نیند میں جگانا کبھی سنا نہیں۔ نیند سے جگانا ہی سنا ہے
  8. محمد تابش صدیقی

    تکبندی برائے اصلاح

    بہت خوب اس زمین میں فاتح بھائی کی خوبصورت غزل یاد آ گئی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    اگر آپ اجازت لیتی ہیں تو یہ اور اچھی بات ہے۔ ورنہ اردو محفل ایک پبلک فورم ہے، یہاں سے لے کر اگر آپ کہیں بھی شئر کریں گی شاعر کے نام کے ساتھ، تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: امامِ رسولاں متاعِ دو عالم ٭ نظر لکھنوی

    امامِ رسولاں، متاعِ دو عالم محمدؐ رسول و نبی مکرّم مَلَک بھیجتے ہیں درود اس پہ پیہم سلام اس کو آتے ہیں از عرشِ اعظم ہے قرآن اس کا مؤثر، منظّم ہے دین اس کا کامل، شریعت ہے محکم درود اس پہ بھیجیں بھی دن رات گر ہم ہے کم اس کے احساں کے آگے، بہت کم بہ حالاتِ امّت، وہ غرقِ تفکر وہ اک دردِ جاں سوز...
  12. محمد تابش صدیقی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    یہ کام بعینہٖ ہمارے دفتر میں بھی ہوتا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پہلے گھڑتا ہے خدا، پھر وہی تیشے بھی سبھی ٭ آزرِ عصر کے ہاتھوں میں ہنر پتھر کا ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ

    پہلے گھڑتا ہے خدا، پھر وہی تیشے بھی سبھی ٭ آزرِ عصر کے ہاتھوں میں ہنر پتھر کا ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ
  14. محمد تابش صدیقی

    میرا ناشتہ

    قوامی سویاں۔ الحمد للہ
  15. محمد تابش صدیقی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    میرا خیال ہے کہ جب بات اپنے معاشرے کی خامیوں کو درست کرنے کے حوالے سے ہو رہی ہے تو اس سمت میں مثبت انداز سے آگے بڑھنا چاہیے، نہ کہ دوسروں میں موجود خامی دکھا کر اپنی خامی کا جواز فراہم کیا جائے۔ کوشش پہلے اپنی خامیوں کو دور کرنے کی ہی ہونی چاہیے۔ دوسروں سے شکوہ بعد میں بنتا ہے۔ بہرحال مقصد ایک...
  16. محمد تابش صدیقی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    الف نظامی بھائی، لگتا ہے کہ آپ نے جاسمن بہن کی پوسٹ کو پڑھا ہی نہیں ہے اور محض رد عمل میں موضوع سے ہٹ کر مواد پیش کر رہے ہیں۔ جاسمن بہن کی پوسٹ ہمارے معاشرے میں موجود ہمارے ارد گرد رہنے والے غیر مسلم ہیں، نہ کہ غیر مسلم ممالک اور افواج۔ یہ طرزِ عمل بہت سی درست باتوں سے بھی لوگوں کو متنفر کر دیتا...
  17. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    انگلینڈ کے اوپنر کا نام کک ہے، کک کا اردو ترجمہ باورچی ہوتا ہے۔ :)
Top