زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے شہر کے پکوان
ہمارے ایک بزرگ کہا کرتے تھے کہ یہ مرغی ہوتی بھی پلاسٹک کی ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #59
جنوری 2، 2018
فورم:
کچن کارنر
میرا کیفیت نامہ
تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
محمد تابش صدیقی
Post #1,310
جنوری 2، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
میرا کیفیت نامہ
مبارک ہو۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ والے سوال کا اکثر نے ہی غلط جواب دیا ہو گا۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #1,309
جنوری 2، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
آپ کے شہر کے پکوان
اسلام آباد میں مچھلی کے لیے آئی نائن فش پوائنٹ، جو کہ اب آئی ایٹ شفٹ ہو گیا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #56
جنوری 2، 2018
فورم:
کچن کارنر
ویسے تو اچھی آواز اللہ کی دین ہوتی ہے۔ باقی یہ ہے کہ آپ کو اپنی آواز پر کنٹرول ہونا چاہیے، ریاضت...
ویسے تو اچھی آواز اللہ کی دین ہوتی ہے۔ باقی یہ ہے کہ آپ کو اپنی آواز پر کنٹرول ہونا چاہیے، ریاضت بہت ضروری ہے اچھی پختہ آواز اور کنٹرول کے لیے۔
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 2، 2018
اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے
محمد تابش صدیقی
Post #174
جنوری 2، 2018
فورم:
بزم سخن
اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی
پوری نظم ہی ان کی ہے۔ ریختہ پر صرف ایک شعر موجود ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #47
جنوری 2، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک جملہ کے لطائف
ضروری تو نہیں۔ :p
محمد تابش صدیقی
Post #2,085
جنوری 1، 2018
فورم:
لطائف
آپ کے شہر کے پکوان
کوئی لاہور گوجرانوالہ پشاور والا بھی آئے۔ کراچی والے سمجھتے ہیں کہ صرف ہمیں کھانے پینے کا شوق ہے۔ :sneaky:
محمد تابش صدیقی
Post #48
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
کسی زمانے میں گولڈن گیٹ کی ملا نہاری بھی بہت مشہور تھی
محمد تابش صدیقی
Post #37
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
میٹھے میں کراچی سے احباب والوں کے پان پیڑے
محمد تابش صدیقی
Post #33
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
میرٹھ کباب والے کے بہاری کباب بھی کافی لذیذ ہوتے ہیں
محمد تابش صدیقی
Post #30
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
مٹھائی کے لیے اسلام آباد میں جمیل سویٹس (ایف ٹین، بلیو ایریا، پی ڈبلیو ڈی، ای الیون)
محمد تابش صدیقی
Post #25
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
جی بالکل، جاوید نہاری کا بھی بہت ذکر سنا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #24
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
کرتار پورا راولپنڈی میں کالا خان نہاری والا
محمد تابش صدیقی
Post #23
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
بنی چوک پر بالا تکہ ہاؤس اور شیخ تکہ ہاؤس
محمد تابش صدیقی
Post #21
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کا ریفریشمنٹ سنٹر صبح کے ناشتے کے لیے مشہور ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #19
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
کمیٹی چوک کی گراٹو جلیبی دی گراٹو کے نام کے ساتھ پیلے بورڈ والا اصلی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #18
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
جی بالکل۔ اسی طرح زاہد کی نہاری بھی کافی سنی ہے۔ حیدری کی دہلی مسلم کی بھی اچھی ہے۔ سٹوڈنٹ بریانی کی تو برانچز بھی ہیں۔ کچھ لوگوں کے بقول اب وہ بات نہیں رہی۔
محمد تابش صدیقی
Post #15
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
آپ کے شہر کے پکوان
یہ مجھے اس لیےیاد ہے، کہ بہت عرصہ تک ہمارا ننھیال اس کے ساتھ والی گلی میں ہی رہا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #9
جنوری 1، 2018
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top