دراصل پیزا پنڈی والی راحت اور اس کی برانچز کا ہی اچھا تھا جو اب تہذیب کے نام سے ہیں۔ راحت لاہور بیسڈ چین ہے اب، اس کی کوالٹی کبھی پنڈی والی سے بہتر نہیں رہی۔
نورسی فاؤنڈیشن کے سید ریحان الحسن گیلانی صاحب نے سعید نورسی صاحب کی کتب ارسال کی ہیں۔
میرا ان سے تعارف نہیں، اور یہ بھی نہیں معلوم کہ میرا پتہ کہاں سے حاصل کیا۔
بہرحال اس محبت اور گرانقدر تحفہ کا شکریہ
اللہ تعالیٰ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ہمارے دفتر میں پیزا کے معاملے میں دو بڑے فرقے ہیں۔
تہذیب بیکری فرقہ اور پیزاہٹ فرقہ
ان کی کبھی نہیں بنتی آپس میں۔
میں تہذیب والوں میں سے ہوں۔ پیزا ہٹ والوں کے مطابق تہذیب کا پیزا اور روٹی پر چٹ پٹا سالن رکھا ہونا ایک برابر ہے۔ :)