نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    اسلام آباد کا مشہور مونال ریسٹورنٹ، پیر سوہاوہ
  2. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    راولپنڈی ، اسلام آباد میں سیور فوڈز پلاؤ کباب۔ (گارڈن کالج روڈ، پنڈی فوڈ سٹریٹ، بلیو ایریا اسلام آباد، میلوڈی فوڈ پارک اسلام آباد۔) مریڑ حسن پر سائیں جی کے تکے۔ چاندنی چوک پر ماموں برگر۔ صدر کا مومی سموسے والا۔ اسلام آباد ایف- سکس کا بنگالی سموسے والا
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    اگر دوسرے شہر کی بھی آپ کو معلوم ہو تو بتائی جا سکتی ہے۔ مثلاً کراچی میں ڈی سلوا ٹاؤن ، نارتھ ناظم آباد کی حسن زئی کی کوئلہ کڑاہی
  4. محمد تابش صدیقی

    نیو ایر منانا

    نئے سال کی مبارکبادی لڑی موجود ہے۔ بہتر ہے کہ مبارکباد کے لیے اسے ہی استعمال کیا جائے۔ مضمون نگار سے اختلاف ہے تو احسن انداز سے دلائل دیے جا سکتے ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سال رواں میں پڑھی جانےوالی کتابوں کا تعارف (فکشن)

    اچھا۔ ویسے جاسمن بہن بھی کم نہیں پڑھتی ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سال رواں میں پڑھی جانےوالی کتابوں کا تعارف (فکشن)

    بہت پڑھتی ہیں آپ ماشاء اللہ۔ :) میں تو کتابیں خریدتا ہوں، ریک میں سجاتا ہوں، زبردستی کرنے کے لیے سائڈ ٹیبل پر رکھ دیتا ہوں۔ کچھ دن بعد مسز یہ کہہ کر واپس ریک میں رکھ دیتی ہیں کہ بلاوجہ ہی سائڈ ٹیبل بھری ہوئی ہے، ہاتھ تو لگایا نہیں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    سال کی سب سے اہم کامیابیوں میں سے ایک، دھرنے کے دنوں میں بہترین روٹ تلاش کرنا تھی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    نیا سال، نیا امتحان
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    آج بھی ویسے ہیں دفتر جا رہا ہوں، جیسے پچھلے سال گیا تھا۔ :(
  10. محمد تابش صدیقی

    افسوس ہوا۔ آپ کو بات سمجھانے کی کوشش تو کی تھی۔ اتنی سی بات پر ناراض نہیں ہوا کرتے۔ :-(

    افسوس ہوا۔ آپ کو بات سمجھانے کی کوشش تو کی تھی۔ اتنی سی بات پر ناراض نہیں ہوا کرتے۔ :-(
  11. محمد تابش صدیقی

    جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

    بہت عمدہ۔ بہت شکریہ الف نظامی بھائی، استادِ محترم کی آواز سنانے کا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سال 2017 کا سب سے بڑا واقعہ کیا رہا ؟

    وہ تو ایک آپشن ہے، آپ اپنی مرضی کا واقعہ بتا سکتی ہیں، جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    سال 2017 کا سب سے بڑا واقعہ کیا رہا ؟

    چمپئنز ٹرافی سیاست ہے۔ :eek:
  14. محمد تابش صدیقی

    سال 2017 کا سب سے بڑا واقعہ کیا رہا ؟

    لیکن دوسرے نااہل افراد بھی اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ کسی ایک فرد یا دو افراد کا نا اہل ہونا، مثبت ضرور مگر اتنا بڑا واقعہ نہیں، جب تک نظام میں تبدیلی نظر نہ آئے، یہ وہی پرانی کہانی ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    لفظ چائے والے اشعار

    پیارے بھائی، اردو محفل پر خوش آمدید۔ یہاں اشعار پوسٹ کرنے ہیں۔ :) مذکورہ بالا ابھی اشعار نہیں کہے جا سکتے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    غیر مسلموں سے ہمارے روّیے

    بات بالکل موضوع سے ہٹ چکی ہے۔ موضوع یہ ہے کہ روزمرہ زندگی میں ہمارا واسطہ دوسرے مذاہب کے لوگوں سے پڑتا ہے، جو کہ بالعموم ہمارے یہاں کم آمدنی والے شعبہ سے منسلک ہیں۔ ہمارا ان کے ساتھ رویہ کیا ہونا چاہیے؟ ہمارے اوپر کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ اور ہمارا موجودہ طرزِ عمل کیا ہے؟
  17. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    کون سے نمبر کا امریکی صدر ہے، سے کون سے حالات حاضرہ معلوم ہوتے ہیں؟ یا یہ معلوم ہونے کا حالاتِ حاضرہ سے کیا تعلق ہے؟
Top