نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہم تو اٹک گئے تھے۔ انکل اور ان کے دوست فتح جنگ سے شکار کر کے لائے تھے۔ صفائی کر کے بار بی کیو کیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    وقت ہی کافی کم تھا۔ ابھی اتنا نہیں کھا سکا کہ اور چیزیں بھی لیں۔ بعد میں پتہ چلا کہ وہ کٹوا گوشت تھا۔ پھر افسوس ہوا کہ پہلے پتہ ہوتا تو اسی پر توجہ رکھتا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    جی اتفاق سے پچھلے مہینے ہی اٹک میں ایک شادی پر کھایا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    سفر میں رہ گئے پیچھے مگر یہ کم ہے کیا ٭ ہر ایک موڑ پہ چھوڑے ہیں کچھ نشاں ہم نے ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ

    سفر میں رہ گئے پیچھے مگر یہ کم ہے کیا ٭ ہر ایک موڑ پہ چھوڑے ہیں کچھ نشاں ہم نے ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد Muhammad Qader Ali ہوئے ہزاری

    رفتار پکڑنے سے مراد یہ ہے کہ اب اچھی رفتار پکڑی ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    یہاں تک تو کوئی قباحت نہیں ہے۔ مگر یہاں پاکستان میں ہر اناڑی ماہرِ حجامہ بنا بیٹھا ہے۔ اور آلات کی صفائی کا کوئی معیار نہ ہونے کے سبب نقصان ہونے کا اندیشہ بھی ہے۔ البتہ جو لوگ حجامہ کے حوالے سے واقعی ماہر ہیں اور صفائی کا خیال بھی رکھتے ہیں، ان پر کسی کو اعتراض نہیں ہے۔ یہاں زیادہ تر معاملہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 12002 تاریخ: 3جنوری 2018ء وقت: 12:00 بجے دوپہر 112 دن 1000 مراسلے تقریباً 9 مراسلے فی دن
  8. محمد تابش صدیقی

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    موضوع سے ہٹ کر ایک وضاحت، کہ سنت کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ جو آپؐ نے ہی شروع کی ہو۔ آپ کا ہر عمل سنت ہے، چاہے وہ پہلے سے رائج ہو۔
  9. محمد تابش صدیقی

    حجامہ کی قدیم تاریخ٬ قیمتی فوائد اور احتیاطی تدابیر

    ہر دو قدم پر حجامہ ایکسپرٹ بیٹھے ہیں۔ ان کے طریقۂ کار اور آلات کی نگرانی کرنے والی کوئی اتھارٹی بھی نہیں ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    چھٹیاں گزارنے کا کیا پلان بنایا؟

    چھٹیاں گزارنے کا کیا پلان بنایا؟
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    پریکٹس میچ کے دھوکے میں نہیں رہنا چاہیے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد Muhammad Qader Ali ہوئے ہزاری

    مبارک ہو قادر بھائی۔ اچھی رفتار پکڑی ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    نمکین غزل (ہزل):لے جو بیگم حساب، ہنستا ہے

    اتفاق کی بات ہے کہ قافیہ ہی کباب کا تھا، اور کھانے پینے کا موقع ویسے بھی کہاں چھوڑا جاتا ہے۔ :) آپ کی پوسٹ کردہ غزل کی تو کیا ہی بات ہے۔ :) پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    گوجرانوالہ کے چڑے تو نہیں البتہ فتح جنگ کے بٹیرکھائے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    ویسے کل smoothy سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ انگریزی میں سمودی ہی کہا جاتا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    خشک میوہ جات اور ان کے خواص

    پتہ نہیں صرف مجھے ایسا لگ رہا ہے، یا سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔ مضمون اگر چھوٹے پیرا گرافس کی صورت میں ہو تو آسانی سے پڑھا جاتا ہے۔ :)
Top