خدشہ یہی تھا کہ فہرست محفلینز تک محدود نہ ہو جائے۔ :)
محفلینز میں سے تو جس سے بھی ملاقات ہو سکے، خوش آئند ہے اور وجہ یہی کہ تعلقات میں اضافہ ہو۔
محفل کے علاوہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن سے کسی نہ کسی سطح پر متاثر ہوا ہوں اور ملاقات کی خواہش بھی ہے۔ بہت سے ناموں کا تذکرہ کا یہاں کوئی فائدہ نہیں کہ...