نتائج تلاش

  1. مغزل

    میرا بلاگ

    عزیز میاں ۔۔۔ میرا مطلب ہے عزیز امین صاحب۔ اچھا بلاگ بنا یا ہے ۔۔ خوش رہیں۔
  2. مغزل

    نئے فورم/ذیلی فورم "سیر و سیاحت" کی ضرورت

    یہ اچھی خبر ہے نبیل صاحب۔
  3. مغزل

    مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

    با ادب با ملاحظہ ہوشیار ! عزیز امین (سحر و افطارکے معاملات کے کھوجی :grin:) ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں۔ :grin: بندہ ناچیز کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد ۔۔ امید ہے ان کی انسان دوستی کے ساتھ ساتھ پرند دوستی بھی ہمیشہ ہمیشہ جاری رہے گی۔۔ :) سدا خوش رہیے جناب ! :) عاجز و احقر م۔م۔مغل
  4. مغزل

    سوات کے حالات۔ بی بی سی کی رپورٹ

    ’’ اللہم لعن قتل المسلمون و المعصومین ‘‘ اللہ ان غارت گروں کو غارت کرے ۔۔ اللہ بے گناہوں معصوموں پر اپنا رحم فرمائے ملک انارکی کے دھانے پر کھڑا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذہن ٹھکانے نہیں کیا ۔۔ معانقے پر معانقے اور۔۔ اب رلادینے والا مراسلہ ۔۔۔ سوری دوست ۔۔ لیکن دوبارہ یوں نہ رلانا
  6. مغزل

    آج کا شعر - 3

    کچھ اس ادا سے اس نے پوچھا مرا مزاج ک۔۔ہن۔ا پ۔ڑا ک۔ہ ش۔۔ک۔۔ر ہے پ۔۔رور دگار کا
  7. مغزل

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    ’’ اللہم لعن قتل المسلمون و المعصومین ‘‘
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ’’ اللہم لعن قتل المسلمون و المعصومین ‘‘
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    دل خوش ہوا کہ جیہ میں جیہ اب اسی طرح حاضر جواب ہے ۔۔ میں تو سمجھاتھا ۔ وہاں دھماکے سن سن کے ۔۔ حسِ مزاح موقوف ہوگئی ہوگی۔
  10. مغزل

    میری منی سی کوشش

    آپ کے تھریڈ کو : ’’ میں شاعر تو نہیں ہوں مگر۔۔ ‘‘ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔۔ غور کیجئے۔
  11. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    شکریہ کاشف بھیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ ویسے آج آپ نظر آرہے ہیں (غنیمت ہے )تو ۔ جیا غائب ہیں خیریت ؟؟
  12. مغزل

    اذن سخن

    یاتو ان کے کمپیوٹر کا کی بورڈ خراب ہے ۔۔۔ کافی دنوں سے ۔۔ یا پھر کی بورڈ میں کرنٹ آرہا ہوگا۔ ویسے یہ خوب ہے کہ محسن کو چھوڑ کر دوسری طرف راہ لی جائے ۔:grin1:
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    حاکم وقت کی مرضی کہ کڑی سزا دے یا نرم !! شاہ کا فرمان ہے کہ ’’ فاروقی سے کہہ دیا جائے کہ ہمارے منھ میں لقمے نہ دیں ‘‘ وگرنہ ’’ کالا پانی ‘‘کی سزا دی جاسکتی ہے !
  14. مغزل

    ساحر خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے - ساحر لدھیانوی

    جی ہاں اپنی شادی پر بھی گیا تھا۔۔ اب موضوع کی طرف آجائیں۔
  15. مغزل

    میری منی سی کوشش

    میں نام کا ماہر ہوں یہ معاملت مدیر صاحبان و صاحبات کو مقدور ہے ۔ شمشاد بھائی سے کہیئے یا وارث صاحب سے !
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ سلامت رہو ! جیتی رہو ۔۔ سب کے ساتھ بخیر و عافیت مالک و مولیٰ معاملات آسان فرمائے ! (اٰمین)
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں جیہ کو مس کررہا تھا اور جیہ جن کی طرح حاضر۔۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    جیہ ۔۔۔۔۔ حّدِ ادب ، ہم، ظلِ سبحانی کی شانِ اقدس میں رتّی برابر حفظِ مراتب کی کمی برادشت نہیں کرتے ! ایسا نہ ہو کہ دیوار میں چنوادی جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا خبردار ہوشیار
  19. مغزل

    میری منی سی کوشش

    شاباش شہزادے بہت خوب !! بہت اچھی کوشش ہے ۔۔ مصر ع لکھنے میں التزام پسند آیا لیکن عدم ارتباط ، فکری بالیدگی، مصرع کا موزوں (وزن میں) ہونا جیسے معاملات پر رفتہ رفتہ دسترس ہوتی رہے گی ۔۔ شرط یہی ہے کہ دل جمعی اور مستقل مزاجی سے مشق جاری رکھو۔ اللہ کے زورِ قلم اور زیادہ (ایک بات کہ اسے...
Top