نتائج تلاش

  1. مغزل

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    بہت خوب تعبیر بی بی ۔۔ ویسے ہیں کہاں آجکل ،۔۔ منظر سے غائب ہیں ۔۔ خیریت ؟؟
  2. مغزل

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    میں تو اپنی منیا سے ملوں گا۔۔
  3. مغزل

    ممتاز رفیق کی خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ منصہِ شہود پر آچکی ہے کراچی (پ ر) پاکستان رائٹرز گلڈ (سندھ) کی جانب سے معروف ادیب اور کالم نگار ، ممتاز رفیق کے تحریر کردہ خاکوں پرمشتمل کتاب ”تصویری خانہ“ شائع ہوگئی، جس میں منیر نیازی، راغب مراد آبادی، قمر جمیل، دلاور نگار، عبیداللہ علیم،...
  4. مغزل

    یہ نہ تھی ہماری قسمت برائے گرو

    یہ گرو جی ہیں کہاں آج کل ۔۔ مسلسل غیر حاضری اب تشویش اختیار کرتی جارہی ہے۔۔۔
  5. مغزل

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون ”خالی آدمی“ کا” تصویر خانہ“ (تحریر: م۔م۔مغل) ایک ادبی نشست میں پہلی بار کسی صاحب سے جملہ سنا کہ ” کیا خاکہ کشی کی ہے “ ۔ نشست کے اختتام پر میں نے معلوم کیا جناب یہ خاکہ کیا ہوتا ہے ۔۔ راہ چلتے ہوئے انہوں نے ایک بلاک...
  6. مغزل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    یار ایک بار اور ’’ ہاں ‘‘ کہہ دو تو کیا ہرج ہے ؟؟ اور کل اتوار ہے ۔۔ میرے ہاں آرہے ہو نا ؟؟ شامل کے ابا کو بھی بلاتا ہوں ۔
  7. مغزل

    دائرہِ خواب میں رہنا پڑا - غزل

    آصف شفیع صاحب آداب ، مزاج شریف ؟ اس برقی کتب خانہ میں ناہید کا بیشتر کلام موجود ہے یہ ربط ملاحظہ کیجئے ! والسلام
  8. مغزل

    غمِ شکوہ حال تک نہ آیا

    بہت شکریہ خرد بی بی ۔۔ خوش رہیئے !
  9. مغزل

    کار،،،،،،،،،،ٹونز

    بہت خوب خرد بی بی خوش رہیں۔
  10. مغزل

    Urdu touch typing tutor

    بہت خوب جناب ۔۔ میں اسے آزمانا چاہوں گا۔۔ فی الوقت یہ مراسلہ رسید خیال کیجئے ۔۔۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ہجائے کوتاہ سے ہجائے بلند تک کا سفر آساں نہیں ہے !!
  12. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    عوام ہی یہ نیک کام انجام دیتی ہے ۔ مہنگائی ، عدم دستیابی اور محصولات کی مد میں ! مزید یہ کہ پولیس والوں ، فقیروں ، سحری جگانے والوں سب ہی کو تو عیدی دیتے ہیں ۔۔۔ آپ کو اس بار کتنی عیدی ملنے کی امید ہے ؟؟
  13. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    بڑی بھونڈی دلیل ہے ۔۔ فواد صاحب بالفرض آپ کی بات مان لی جائے تو یہ کہیے کہ یہ بکس اسکین کیوں نہیں کیئے گئے ؟؟
  14. مغزل

    ازواجیات

    ایک شاعر صاحب ۔۔۔ رات تین بجے مشاعرہ گاہ سے نکلے اور مصرعے گنگناتے ہوئے چلے جارہے تھے ۔۔کہ ایک سپاہی کو دیکھ کر جیب سے ٹوپی نکالی اور سر پر اوڑھ لی ۔۔۔ سپاہی : ہاں بھئی کدھر جارہے ہو ؟ شاعر : حضور خطبہ سننے ! سپاہی : (حیرت سے) اماں اس وقت کون خطبہ دے رہا ہوگا ؟؟ شاعر : ( مسکین سے لہجے...
  15. مغزل

    ازواجیات

    کیا بات ہے ۔۔ واہ
  16. مغزل

    مبارکباد ’’ امکانات ‘‘ ۔۔۔۔ معروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر ۔۔۔۔۔۔۔ محسن ہوگئے !

    ’’ امکانات ‘‘ معروف کالم نگار ، زبیر احمد ظہیر اب ہمارے ’’ محسن ‘‘ ہوگئے ! احبابِ محفل بشمول محفل انتظامیہ بندہ ناچیز آپ کی خد مت میں ہدیہ ِ مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ گر قبول افتد زہے عزو شرف نابکار : م۔م۔مغل
  17. مغزل

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    ابن ِ حسن صاحب ۔ آداب بہت خوب تحریر اور مفصل جوابات ۔۔ مالک و مولیٰ خوش رکھے اٰمین۔ ایک شعر ہے قمر جلالوی کا : کسے سمجھارہے ہیں آپ سمجھانے سے کیا ہوگا بجز صحرا نوردی اور دیوانے سے کیا ہوگا خرم ہوں یا فواد ۔۔ انہیں’’ تنخواہ‘‘ ہی اس بات کی دی جاتی ہے کہ یہ پاکستانی معاشرے میں امریکہ...
  18. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    اسی بات کے امکانات تھے جناب ! حضور تیغِ تفنن سے کام لیجئے ۔۔ آپ تو مسلسل ہلاکت کے امکانات ہی جتائے جارہے ہیں۔۔
  19. مغزل

    پاکستانی اور امریکی فوج میں فائرنگ کا تبادلہ

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔۔۔
Top