قبلہ سیکریٹ اینجنٹس کے کام کے طریقہ سے مجھے تھوڑی بہت شد بد ہے
ایک عرصہ قبل ۔۔ ہم اس چنگل سے بمشکل تمام نکل چکے ہیں ۔۔ 2005
میں وادی نیلم میں ایک عسکری تربیت گاہ میں ٹریننگ کیلئے بھی گیا تھا
وہ خطوط اور تمام دستاویز جلاد ی ہیں بس دو ایک ثبوت ہیں میرے پاس۔۔
مجھے ان کے ساتھ رہ کے اندازہ ہے...