فرینچ بُل ............... قمر جمیل
فرینچ بُل میں اب وہ پہلے جیسی چستی باقی نہیں رہی ۔ وہ چائے کی چسکی کے ساتھ سگریٹ کا گہر اکش اور پھر ایک گونجتا ہو اقہقہہ، جس سے ریڈیو کینٹین کی فضا نکھر تی ہو ئی محسوس ہوتی ، لڑکے لڑ کیوں کی آنکھیں مسکر انے لگتیں ۔ اُس کے لہجے میں اس بلا کا تیقّن ہوتاجیسے وہ،...