نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

    ارے بھئی دل پہ کیوں لیتے ہیں ! آپ بھی تو یہاں آئیں !! احباب ایم اے راجہ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوچلے ہیں ۔۔ درج بالا ربط پر تشریف لائیں ۔
  2. مغزل

    مبارکباد لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔

    محترمی و مکرمی ! لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔ میری جانب سے جناب کو مبارکباد ! ’’ مہارت مبارک ‘‘ اللہ کرے زورِ قلم (مراسلہ ٹھیک ہے ؟؟ ) اور زیادہ ! آمین
  3. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    باورچی خانے میں !! باوردی اور باورچی میں کیا فرق ہے ؟
  4. مغزل

    میری منی سی کوشش

    منے !! باباجانی نے ایک لفظ ’’ سنجیدگی ‘‘ بھی استعمال کیا ہے اس پر بھی نظرِ کرم کیجئے ۔۔۔ بقول اختر عبدالرزاق : ش۔اع۔ری سے مذاق مت ک۔رنا ورنہ تجھ میں ہنر نہیں رہےگا خیر خواہ مغل
  5. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    افطار: کھجور، ایک گلاس روح افزااور چنا چاٹ ، ایک کپ کڑک چھاک چائے ملائی مار کے ! سحر : دو پراٹھے ، دو آملیٹ ، چار گلاس پانی ، ایک سگریٹ ( گھر میں تھا کوئی نہیں سو ۔۔ آملیٹ ہی بنائے جلدی میں )
  6. مغزل

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    میں بھی کسی سے نہیں ملوں گا۔۔وارث بھائی ۔۔
  7. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    مجھے یہ بات کون بتائے گا کہ : جب پہلا دھماکہ ہوا (جس میں حملہ آور نے خودکو اڑا تھا ) تو اندر بیٹھے لوگ ۔۔ کیا بد مست تھے کہ ۔۔۔۔ باوجود اس کے ۔۔ ہوٹل میں ’’ تشریف ‘‘ فرما رہے ؟؟ کیا یہ محض صدرالدین ہاشوانی کی بڑ ہے ؟؟ یا لوگوں کو اس دھماکے کے بارے پتہ ہی نہیں چلنے دیا گیا ؟؟ تو کیا آواز...
  8. مغزل

    امریکی فوجیوں کو روکیں گے: صدر

    گربہ کشتن روزِ اول !! قبلہ فرماتے ہیں ’’ کہ پاکستان کی اپنی جنگ ہے ‘‘ کیا شاندار لطیفہ ہے ۔۔ ہہہہہ
  9. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ٹھیک ہے آپ کی بات دوست مگر کیا کیا جائے کہ آغا خانی کسی طرح اس ملک کے خیر خواہ نہیں۔ کبھی جانا ہو تو کافرستان اور کیلاش وادی کی سیاحت کر لیجئے جناب کو معلوم ہوگا کہ ریاست کے اندر ریاست کا قیام جو لفظ ہم سنتے رہتےہیں دراصل ہے کیا ۔۔۔۔ طالبان (ظالمان) تو اس کا عشر وعشیر بھی نہیں۔ بہر کیف...
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    پکوڑوں بیچنے کو پتھا را لگاتا ہوں عائشہ منزل (شاہراہِ پاکستان) پر ایک جامع مسجد کے سامنے کاروبار خوب زوروں پر ہے ۔۔۔ آپ بھی آئیے ۔۔۔ بس پولیس کو روزانہ شام 100 روپے دینے پڑتے ہیں
  11. مغزل

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    صل اللہ علیک سیدی یا رسول اللہ وَلَمْ ا َكُن بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّاo اور (اے میرے پروردگار )میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا صل اللہ علیک سیدی یا رسول اللہ
  12. مغزل

    عید مبارک اہلِ محفل

    محفل کی سب سے بڑی اور قابلِ تکریم نابغہ ِروزگار ہستی ظلِ الہی عالی مرتب قبلہ و کعبہ ’’ م۔م۔مغل ‘‘ کو حقیر فقیر پُر تقصیر ہیچ مندان خاکم بہ دہن خاکم بہ رسید ’’ م۔م۔مغل ‘‘ کی جناب سے عید مبارک :grin: :blush: :laugh: ایم اے راجہ صاحب !! ہُن خوش او ؟؟ :laugh: :laugh: :laugh:
  13. مغزل

    اذن سخن

    کسی نے لگڑ بھگڑ دیکھا ہے ؟؟ کل ہی اٹک جیل سے فرار ہوا ہے ؟؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    یہ اور بات کے تم سے گلہ نہیں‌کرتے تمھارا طرزِ تخاطب یہ ناگوار تو ہے کیوں کیا کہتے آپ ؟؟
  15. مغزل

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    سرکار علیہ صلوۃ والسلام جب کسی کی عیادت کو جاتے تو مریض کی پیشانی پر دستِ مبارک رکھتے اور فرماتے ، کہ: لاَ بَاسَ طَہُورَا اِنشااللہ (غم نہ کیجئے ، آپ پاک ہوجائیں گے انشا اللہ ) احمد احیا العلوم کی حدیث ہے کہ (مفہوم) : بندے کو بال بچوں کی فکر یا بخار/مرض میں مبتلا کیا جاتا ہے کہ اس سے...
  16. مغزل

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    قبلہ گلفام صاحب نے پاک مجلس میں کون سا فونٹ لگا یا ہے ۔۔ ؟؟ میرے خیال میں وہ ان پیج کا نوری نستعلیق ہی ہے مگر اسے مجلس نستعلیق کے نام سے لگایا گیا ہے ۔۔ اسی طرح اردو پوائنٹ کی سائٹ میں بھی ۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟؟ مجھے اتنا علم نہیں اس ضمن میں اسلئے ۔۔ پوچھ ہی سکتا ہوں
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ژالے کی بڑی بہن ژالہ بھی آتی ہی ہوگی ثمرین کی طرح
  18. مغزل

    مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

    جلو جلو ۔۔۔ اور جلو :cry:۔۔۔ مگر کالے ہوجاؤ گے ۔۔ :grin:
  19. مغزل

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    نبیل بھائی کیا اس کی پیڈ ( تحریری دریچہ) میں ان پیج والا فونٹ ’’ نستعلیق ‘‘ استعمال نہیں ہوسکتا ؟؟
  20. مغزل

    اراکینِ لائبریری

    اصل نام : محمد محمود الرشید مغل قلمی نام : م۔م۔مغل (محمد محمود مغل) تعلیم : ہنوز طفلِ مکتب عمر : لگ بھگ 30سال مشاغل : شاعری، افسانہ نگاری، مصّوری، خطّاطی، کالم نگاری، کتب و اخبار بینی وغیرہ وغیرہ ملازمت : (کل وقتی) ایک اشتہاری ادارے میں بطور آرٹ ڈائیریکٹر (جز وقتی) گرافکس / فیشن...
Top