قبلہ آپ میری بات کا رخ اس جانب کر رہے ہیں جس کا نہ صرف ہمیں بخوبی ادراک ہے
بلکہ ہم اس ضمن میں چیں چیں کرتے ہی آئے ہیں۔۔۔ آپ یہ کیہیئے وہاں ان کا کیا کام تھا:
اور یہ کہ آگ 400 ڈگری سینٹی گریڈ کی حدت کیسے پیدا کررہی تھی۔۔عام گیس میں یہ خاصیت کہاں
پھر آگ انہیں دو منزلوں زیادہ کام کیوں دکھاگئی...