آپ سے کبھی اس طرح کا معاملہ نہیں ہوا۔۔
اس لیے میں آپ کا نام کیوں لوں ؟؟ ویسے آپکے
مراسلے کا مقصد میں جان گیا ہوں ۔۔ شکریہ
کہ مجھے آپ کی بات سے اتفاق نہیں۔
ایں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مراسلہ کہاں چلا گیا۔۔۔۔۔۔ :cry: :cry:
لگتا ہے بجلی کے جانے سے محفوظ ہی نہیں رہا۔۔ سرکار اس مراسلے
کو رسید خیال کیجئے ۔
میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں مقدور بھر تعریض کی۔
کوئی ہمت علی کو آواز دو ۔۔ زرداری کی حمایت میں کوئی تو بولے۔۔
میرے پاس یہ میل کوئی 10دن پہلے آئی تھی۔۔ میں نے یوں نہیں لگائی
کہ ۔۔۔۔۔۔۔ شر پھیلے گا۔۔اب جب کہ پھیل ہی گیا ہے تو شرارت ہی سہی۔۔۔۔
(ہاشو گروپ کا) معدنیات اور جواہرتلاش کرنے کا ’’ زیور‘‘ نامی ادارہ گوادر کے ساحلوں پر تسلط کیلئے بستیاں بنارہا ہے۔
(مشرف کی پالیسی بھی پتہ چل جائے گی )
خبر ملاحظہ کیجئے
یہ خبر دیکھئے :
سونے اور قیمتی دھاتوں کی تلاش، ہاشوانی گروپ کا حکومت سندھ سے معاہدہ
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے...
قبلہ کیا کیا جاسکتا ہے اگر آپ کے علم میں نہیں یہ بات کہ ہاشوانی دراصل آغاخانی (اسماعیلی) ہی ہے۔
جنگ 12 مئی 2008 خبر ملاحظہ کیجئے۔
اس ضمن میں میں کچھ نہیںکہوں کہ کن کی مدد ہورہی ہے ، کیا اعلان ہوا ہے ۔۔۔۔اور کس کی مدد کس مد میں کی جارہی ہے یا کی جائیگی، روٹی آپ بھی وہی کھاتے ہیں جو میں...
حضور لگتا ہے ان دنوں آپ قصہ خوانی بازار کی یاترا پر ہیں۔ :grin: ۔۔ تفنن برطرف آپ کی مشاہداتی و عملی دلیلوں میں تو کچھ کم ، اماں کچھ ااور زیادہ اورابا مزید ہی نہال ہورہے ہیں۔۔۔ ویسے آپ کا قیافہ اتنا پرفیکٹ بھی نہیں ہے۔۔ آہ ہ ہ۔۔۔
مالک و مولیٰ آپ دعائیں اور نیک فال آمنہ اور سب ہی ماں باپ اور...
لے دے کے جذبات ہی رہ گئے ہیں جناب ۔۔ مگر وہ بھی کوسنے دینے کو۔
کوئی راہ نہیں سجھائی دیتی۔۔ کچھ دن قبل مجھے ایک ہندوستانی فلم
دیکھنے کا شرف حاصل ہوا موضوع یہی تھا ۔۔ فلم کا نام تو معلوم نہ
ہوسکا مگر ۔۔ کچھ یاداشت سے : کہ اس میں مرکزی کردار نصیرالدین
شاہ کا تھا جو دہشت گردوں کو پولیس کی حراست...
بہت شکریہ وارث بھائی۔
سہل غزل کہی گئی ہے ، جو عام قاری کو متاثر کرسکتی ہے
مگر اس میں ’’ شاعر‘‘ کہیں موجود نہیں ہے ۔ مکھی پہ مکھی
بٹھانے کا عمل لگتا ہے۔۔
رزق ملتا ہے کتنی مشکل سے
جیسے پتھّر میں پل رہا ہوں میں
اس شعر کیا غور کیجئے کہ احباب نے پسند بھی کیا۔۔۔۔۔۔مگر یہ بات ذرا مشاہدہ
طلب ہے...
زرداری اینڈ کو:
ہم امریکی فوجیوں کو روکیں گے
مام دین ::
جی جرور روکاں گے ۔۔ ہم اناں کے جازاں کے سامنڑاں کھڑے ہوجان گے۔۔
(جی ضرور روکیں گے ، ہم ان کے جہازوں کے سامنے کھڑے ہوجائیں گے)