اس سادگی پہ کون نہ مرجائے، اے خدا۔۔ (کم از کم میں تو نہیں ) :laugh:
محسن میاں نے شعر کہا ہے، مرے خدا ۔ ( یقین نہیں آتا کہ وہ واحد شعر آپ ہی نے کہا ہے ) :grin:
حضور کا اقبال بلند ہو (مقام تو ویسے ہی بہت بلند ہے) :blush:
یہ کہیئے کہ غزل ہوئی یا نہیں ؟ چلیئے اگر نہیں ہوتی کو ئی بڑی غزل تو...