نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    ہمارا گاؤں

    پہلے جواب دینے کی ہمت میں نے ہی کی تھی،بھلے غلط تھا :D ۔۔۔ باقی سب نے تو دیکھ کر جواب دیا۔۔۔۔:(
  2. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    ارے۔۔۔ دیکھے گا کیوں نہیں، سبھی دیکھیں گے ۔۔۔ اور حسن تو تنوع سے ہے نا، نہ کہ بند کنوئیں سے۔۔۔ ہم سبھی کو سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا۔۔۔ آپ کی ہمت سے ہمیں بھی ہمت ہو گی نئے تجربے کرنے کی۔۔
  3. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    آپ اپنی فوٹو گرافی شیئر تو کیجئے پھر ہم سب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کو کتنا آتا ہے اور کتنا نہیں۔۔
  4. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    نوازش ہے آپ کی تعبیر آپی۔۔۔ اور استاد تو بلا شبہ امجد بھائی ہیں بلکہ اعلیٰ مناظر کے شکاری کہیے اور وہ بھی جم رابرٹ کے پائے کے۔۔۔ رہی بات میری تو میں ابھی ایک مبتدی سے زیادہ نہیں۔۔۔ ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے مجھے۔۔
  5. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    آپ احباب کا بے حد شکریہ۔۔۔
  6. حاتم راجپوت

    میری فوٹو گرافی 2: حشرات الارض اور چرند پرند

    امجد بھائی آپ کی اُتاری ہوئی تصاویر دیکھ رہا ہوں اور سر دُھن رہا ہوں۔۔۔ خالقِ کائنات کے کچھ شاہکاروں کو جیسے آپ نے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا ہے وہ بہت لاجواب ہے۔۔کمال کے رنگ بکھیرے آپ نے تو۔۔۔ آک پہ بیٹھے مکوڑے والی تصویر نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔۔۔ رنگوں کا خوبصورت نظارہ۔۔۔ اور وہ نامعلوم حشرہ...
  7. حاتم راجپوت

    میرے فن پارے 1

    ارے آپ تو پورے فنکار نکلے امجد بھائی۔۔۔ بہت کمپوزڈ اسکیچز ہیں آپ کے، اور تنوع بھی بدرجہء اتم پایا جاتا ہے۔۔ میری طرف سے ڈھیروں ڈھیر داد وصول کیجئے۔۔۔
  8. حاتم راجپوت

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    بہت عمدہ اور زبردست تصاویر۔۔۔ کچھ تو ہر ایک زاویے سے اتنی مکمل ہیں کہ بلاشبہ فن پارہ کہا جا سکے۔۔ لیکن میں بھی عمر سیف بھائی سے متفق ہوں کہ دامن کوہ جاتے ہوئے راستے میں صرف بندر ہی نہیں ہیں۔۔
  9. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    رات کے نیلے قاتل لمحے۔۔ اور رات بھی پورن ماشی کی۔۔ کوئی کھڑکی کھولے بیٹھا ہے۔۔ چاندنی اندر آتی ہے۔ ماضی کے دریچوں سے۔۔ کچھ یاد کے پنچھی اڑتے ہیں۔ سہمی سہمی سی کچھ باتیں۔ اور کچھ دھندلے خاکے بھی۔۔ کچھ مہمل مہمل سے فقرے۔ اورتھکن بھری سی آنکھیں بھی۔۔ پت جھڑ کے کچھ سوکھے پتے۔ اورسرخ سی تنہا شامیں...
  10. حاتم راجپوت

    ’’کیسریا بالم پدھارو مارو دیش رے...........‘‘ از استاد نصیر الدین سامی

    لیجئے اعظم صاحب۔۔ لنک پیشِ خدمت ہے۔ http://www.mediafire.com/?wmvxgbgsq1x88uc
  11. حاتم راجپوت

    ’’کیسریا بالم پدھارو مارو دیش رے...........‘‘ از استاد نصیر الدین سامی

    بہت خوب۔۔ سحر انگیز موسیقی اور غضب کی گائیکی۔۔ بہت عمدہ آواز بہت شکریہ آپکا فلک شیر اس فن پارے کو شیئر کرنے کے لئے۔۔
  12. حاتم راجپوت

    تلمود ( یہودیوں کی وحشتناک کتاب)

    تلمود (۱) یہودی ’’ خاخاموں‘‘ نے برسوں توریت پر مختلف خود ساختہ شرحیں اور تفسیریں لکھیں ہیں۔ ان تمام شرحوں اور تفسیروں کو خاخام ’’ یوخاس‘‘ نے ۱۵۰۰ ء میں جمع بندی کر کے اس میں کچھ دوسری کتابوں کا جو ۲۳۰ ء اور ۵۰۰ ء میں لکھی گئی تھیں اضافہ کر دیا۔ اس مجموعہ کا ’’تلمود‘‘یعنی تعلیم دیانت و آداب یہود...
  13. حاتم راجپوت

    زید حامد کون ہے؟

    زید حامد کو اگر پسند کیا جاتا ہے تو اسی وجہ سے کہ وہ پاکستان کے حق میں بات کرتا ہے، ہنود و یہود کی سازشوں کو بے نقاب کرتا ہے۔۔ اعلیٰ اداروں کی کرپشن سامنے لاتا ہے،غیر اسلامی قوانین کی مذمت کرتا ہے۔ہندوستان نواز تنظیموں پر کھلی تنقید کرتا ہے اور پاکستان کے سب سے بڑے یہودی نیٹ ورک پر کھلے عام لعنت...
  14. حاتم راجپوت

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ضرغام عباس صاحب۔ امید کرتے ہیں کہ محفل میں وقت اچھا گزرے گا اور جناب کے ذوق کی تسکین ہوگی۔۔۔
  15. حاتم راجپوت

    اٹک کی ٹھنڈک

    لیکن وہ تنوع نہ ہوتا جو جناب نے پیش کر دیا۔۔
  16. حاتم راجپوت

    مٹھاس کا راز

    بہت سادہ سے انداز میں بہت بڑی بات۔۔ جزاکم اللہ خیر۔
  17. حاتم راجپوت

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضرین و غائیبینِ محفل کو آداب عرض ہے۔۔۔
  18. حاتم راجپوت

    اٹک کی ٹھنڈک

    بہت عمدہ اور معلوماتی تصاویر۔۔۔ خاص طور پر وہ جس میں دو دریاؤں کا پانی علیحدہ علیحدہ رنگ سے بہتا دکھایا گیا ہے، بہت زبردست۔۔۔
  19. حاتم راجپوت

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    نوازش اے جناب دی۔۔۔ :)
  20. حاتم راجپوت

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    بڑی مہربانی تہاڈی تلمیذ۔۔۔ گن تے اساڈے وچ کوئی وی نئیں اے، ہاں پر اسانوں دسن تے دِسنّ دا بڑا شوق اے۔
Top