ضرغام عباس
محفلین
ضرغام عباس۔۔۔۔جھنگ سے تعلق ہے۔۔۔آج کل ملازمت کے سلسلےمیں شیخوپورہ میں قیام پذیرہوں۔۔۔ علم و ادب سے دلچسپی ہے۔ فلسفیانہ اور فکری معاملات سے خصوصی دلچسپی رکھتا ہوں۔ درس و تدریس اور تعلیمی مسائل و نظریات سے انتہا درجے کا لگائو رکھتا ہوں۔ زندگی کے مرزا غالب کے اس خیال پر یقین رکھتا ہوں
" قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں۔۔۔۔۔رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن "۔۔۔۔۔۔۔
کچھ عرصے سے اردو محفل کا جائزہ لیتا رہا ہوں صورت و سیرت نے کافی متاثر کیا۔ سوچا میں بھی اپنا نام محفلین میں شامل کردوں

لیکن آپ چونکہ ان سے بعد میں آئے ہیں سو ایسا اتفاق آپ کی طرف سے ہی ممکن ہو سکتا ہے 