نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔پیج کے اوپر میری سابقہ پوسٹس موجود ہیں۔۔۔ آپ نے تو بغیر پڑھے الزام لگا دیا :(
  2. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    ارے واہ۔۔۔ میں بھی تو یہی سوچ رہا تھا۔۔ :)
  3. حاتم راجپوت

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید شیہک طاہر ۔۔۔ آپ کا تعارف سن کر اچھا لگا، خاص طور پر فلسفیانہ اور فکری معاملات سے آپکی دلچسپی بہت خوش آئیند بات ہے۔۔ امید کرتے ہیں محفل میں وقت اچھا گزرے گا، اور آپ ہمیں بھی کچھ سکھا سکیں گے۔۔
  4. حاتم راجپوت

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    وڈا شکریہ تہاڈا تُساں پسند کیتا۔۔۔جے کر کوئی محنت ہے سی تے وصول ہو گئی۔۔
  5. حاتم راجپوت

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    موجودہ حکومت کا مکمل حامی تو بالکل نہیں ہوں لیکن بحیثیت پاکستانی ایک خوشگوار خبر ہے، اور خدا کرے کہ اس پر عمل درآمد بھی پوری ذمہ داری سے ہو۔۔
  6. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    ہمت بندھانے کا شکریہ بہنا۔۔۔
  7. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    بہت شکریہ بہنا۔۔۔ میری بونگیوں کو آپ شاعری کا نام دے لیں تو آپ کی نوازش ورنہ ہم کہاں ابھی۔۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    بہت شکریہ الف عین آپکا۔۔۔ میں آپکی قیمتی رائے کی روشنی میں کوشش تو ضرور کروں گا۔۔۔ جی ٹہن سے میری مراد تو ” تنا “ یا تنے سے اوپری حصے تھی کیونکہ آگے شاخوں کا ذکر آیا ہے۔۔
  9. حاتم راجپوت

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    جی ضرور۔۔۔ اصل میں یہ میری فیلڈ نہیں رہی اور نا ہی کبھی توجہ دے پایا۔۔اب دیکھوں گا کہ کیا بن پڑتا ہے مجھ سے بھی۔۔ یہ میٹرک میں تھا جب تو تب اوندھی سیدھی لکھی تھی ۔۔۔ویسے کی ویسے پوسٹ کر دی۔۔
  10. حاتم راجپوت

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    ہماری عید گاہ تو جناب وہ دور کھیتوں میں۔۔۔ پہلے پہل تو گاؤں کے لوگوں کے لئے کافی تھی لیکن اب آبادی بڑھ چکی ہے سو اس کی توسیع کے بارے سوچا جا رہا ہے اور کوئی پانچ چھ سال سے سوچا جا رہا ہے۔ گاؤں کی آبادی کا ستر فیصد حصہ اسی میں نماز ادا کرتا ہے، اور چونکہ جگہ کم پڑ جاتی ہے لہذا عید کے دنوں میں...
  11. حاتم راجپوت

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    نہیں۔۔۔ بلکہ یوں کہیے کہ جس ایک تصویر میں بندر نہیں ہیں وہ بھی اچھی آئی ہے۔۔ ;)
  12. حاتم راجپوت

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    بازو ، ٹانگیں ، چہرہ ، گردن ، ہاتھ اور پاؤں بھی ملا کر ابھی تک چودہ تل ڈھونڈھ نکالے ہم نے۔۔ کوئی مائیکرو سا تل گنتی سے رہ گیا ہو تو اس سے معذرت۔۔
  13. حاتم راجپوت

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    وڈی مہربانی سرکاراں دی۔۔۔
  14. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    جی ضرور۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    ہمارا گاؤں

    بالکل صحیح فرمایا۔۔۔ آپ گریٹ ہیں آپی۔۔ :notworthy:
Top