نام حاتم علی ہے،اورقبیلہ طے سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں-- ذات کا راجپوت ہوں گو کہ ذات پات پر یقین نہیں رکھتا۔۔لیکن خواہ مخواہ نام کے آگے راجپوت کا لدا (لاحقہ) لگا کر پھرتا ہوں کہ اپنی جھوٹی انا کی تسکین ہوتی رہتی ہے--
آبائی گاؤں رام کے،تحصیل پسرور ہے لیکن اس علاقے کی تعلیمی و معاشرتی پسماندگی...