نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    یہ میرے چھت سے شمال مغرب کا منظر۔۔۔سامنے پیلے گنبد والی مسجد ہے اور اس سے آگے سبز گنبد قبرستان حجرہ شاہ مقیم ہے۔ گھر سے کچھ آگے کھیتوں میں۔۔۔ دور نظر آنے والی سرخ عمارت لڑکیوں کا ہائی سکول ہے۔ ہمارے گاؤں کی مشترکہ عید گاہ۔۔۔ بادلوں سے نکلتی شعاعیں طلسماتی سا منظر پیش کر رہی...
  2. حاتم راجپوت

    سیالکوٹ کے گرد و نواح میں تیز بارش۔۔۔

    سیالکوٹ کے گرد و نواح میں تیز بارش۔۔۔
  3. حاتم راجپوت

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ضرور بتائیں گے۔۔۔ مشکل نیست :) بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ سے مراد خوب اچھا اور جدید کیمرہ ہے جو کہ خاصی باریک بینی اور تفصیل سے تصویر اُتارے۔۔ جی ایک تو میرے پاس ہی پایا جاتا ہے :bashful: ۔۔۔ باقی کئی لوگوں پاس ہوں گے۔
  4. حاتم راجپوت

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    آہا ہا ہا۔۔۔ روزہ بھی پورے زوروں سے لگ رہا ہے اور اوپر سے اتنی غضب کی ڈشز،،،،،،،، اور ستم بالائے ستم یہ کہ تصاویر بھی کسی بہت ہی ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچ ڈالی ہیں۔۔۔ :nailbiting::drooling: :confused3: :donttellanyone2:
  5. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آئرن مین تھری دیکھی لیکن اس مووی کے گزشتہ ورژنز کے مقابلے یہ ووژن کچھ متاثر کن نہ رہا۔ خاص طور پر بائیوٹک ریسرچ کا آئیڈیا مجھے کچھ خاص پسند نہیں آیا-
  6. حاتم راجپوت

    تربیت اطفال---از شفیق الرحمٰن

    آپ سبھی کا اس اقتباس کو پسند کرنے کیلئے شکریہ۔۔ حماقتیں میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ خاص طور پر اس کا کیریکٹر ”روفی“ اور بعد میں ”شیطان“ میں جلد ہی مزید اقتباس بھی شیئر کروں گا۔
  7. حاتم راجپوت

    کرنل محمد خان کی کرنیلیوں سے اقتباس---

    ایک گزارش--- بزم آرائیاں از کرنل محمد خان میرا نام محمد خان ہے لیکن ادبی حلقوں خصوصاً ناشروں نے میرے عہدے کو بھی میرے نام کا حصہ بنا دیا ہے یعنی جیسے بعض سکھوں کا نام کرنیل سنگھ ہوتا ہے۔بےشک میری کرنیلی سردار جی کی کرنیلی سے زیادہ اصلی یا جینوئین (Genuine) ہے اور مجھے اس کی علیحدہ خوشی یا فخر...
  8. حاتم راجپوت

    تربیت اطفال---از شفیق الرحمٰن

    تربیت اطفال بچوں سے کبھی کبھی نرمی سے بھی پیش آئیے- بچے سوال پوچھیں تو جواب دیجیے مگر اس انداز میں کہ دوبارہ سوال نہ کر سکیں-اگر زیادہ تنگ کریں تو کہہ دیجیے جب بڑے ہو گے سب پتا چل جائے گا- بچوں کو بھوتوں سے ڈراتے رہیے-شاید وہ بزرگوں کا ادب کرنے لگیں- بچوں کو دلچسپ کتابیں مت پڑھنے دیجیے کیونکہ...
  9. حاتم راجپوت

    اللہ تعالیٰ اُن لوگوں کو ذلیل و غارت کرے جنہوں نے بی بی زینب رضی اللہ عنھا کے روضہء مبارک کو...

    اللہ تعالیٰ اُن لوگوں کو ذلیل و غارت کرے جنہوں نے بی بی زینب رضی اللہ عنھا کے روضہء مبارک کو شہید کرنے کی ناپاک جسارت کی ---
  10. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    لیجئے منجم اعلی۔۔۔ آپ کی اور آدھے پاکستان کی پیشن گوئ سچ ثابت ہوئ۔۔۔ :)
  11. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    پیشن گوئ کیجئے۔۔۔ کیا پاکستان جیت پائے گا یہاں سے۔۔۔؟
  12. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    ماضی میں جینے کی عادت جو ٹھہری۔۔۔
  13. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    وہاب تو گیا اور عمر اکمل بھی کیچ آؤٹ ہونے والا ہے۔۔۔ اطوار کچھ ایسے ہی نظر آ رہے ہیں۔۔۔
  14. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    جیت لیجئے اب۔۔۔ آفریدی کے بعد دنیا کا سب سے بے صبرا بیٹسمین کریز پر۔۔۔
  15. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آفریدی بہت قابل اعتماد ہر گز نہیں، ویسے بھی اگر اس سے اگر اس کی نیچرل گیم کھلانی ہے تو اسے اوپری نمبروں پر کھلانا چاہیے۔۔۔ پریشر ٹائم میں حضرت اکثر اوندھے سیدھے شاٹس لگا کر آؤٹ ہوتے پائے گئے ہیں۔۔ باقی اوپری تمام پلیئر آفریدی کے بوم بوم کی امید میں لوز شاٹس لگاتے آؤٹ ہوتے ہیں اور اکثر خود...
  16. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    وکٹ بیٹنگ کے لئے سازگار ہے۔۔۔ اب اگلے نمبر پہ آفریدی کو متعارف کروانا چاہیے۔۔۔
  17. حاتم راجپوت

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    ابو دجانہ صاحب۔۔۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔ ایک سوال ہے آپ سے۔۔۔ آپ کے لکھنے میں یہ ہکلاہٹ کیسی، یا کہ یہ جناب کا انداز خاص ہے۔۔۔ ;)
Top