ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔۔۔ سدا شاد و آباد رہیں۔۔
اب کہ جب آپ مظلوم ہونے والے ہیں تو ہماری بھی شادی کیلئے دعا کیجئے گا،،، سُنا ہے مظلوموں کی دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں ;):):)
جبکہ میرا خیال ہے کہ افطار میں ایک دو کھجور اور پانی لوں اور رات کا کھانا بالکل چھوڑ دوں، کیونکہ سحری تو افطار تک تحلیل ہو جاتی ہے،لیکن افطاری اور رات کے کھانے کے بعد کوئی محنت کا کام تو کرنا نہیں ہوتا۔۔۔اکثر سونا ہی ہوتا ہے۔۔