سبقِ عظیم:مسلم بھائ چارے ،محبت اور یگانگت سے معمور وہ ایک لمحہ---

تلمیذ

لائبریرین
براہ کرم خیال رکھئے کہ پابندی کی وجہ سے ہم جیسے بیشتر لوگ یو ٹیوب پر مبنی پوسٹوں سےمحظوظ نہیں ہو سکتے۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں، دراصل مجھے علم نہ تھا، آئندہ احتیاط رہے گی---
اگر میں اس ویڈیو کا فیس بک لنک شئر کروں تو کیا وہ چل پائے گا یہاں؟

میرا تو خیال ہے کہ شایدپھر تو صرف فیس بک صارفین ہی اس ویڈیو کو دیکھ پائیں گے یہاں--
 
ملائکہ

محفلین

ڈیلی موشن کا ہے تو لگا دیں وہ۔۔۔
 
Top