زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔
مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ کیلے کے کباب ۔۔ کدو کے چھلکوں کے کباب ۔۔ لوکی کے چھلکے اور آلو مکس بھجیا اس طرح کے عجیب و غریب ( جنگلی ;) )کھانے کیسے بنا لیتی ہے اور کہاں سے سیکھے ہیں ؟
سارہ خان
Post #85
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
جنگلی جانوروں کی تفریح کے لئے ۔۔ مور خوبصورت ہوتا ہے تو مورنی کیوں خوبصورت نہیں ہوتی ؟
سارہ خان
Post #194
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
شیش کباب کیسے ہوتے ہیں ماوراء ۔۔ سیخ کباب تو کھائے ہیں ۔۔ شیش پہلی مرتبہ سنے ہیں ۔۔:confused:
سارہ خان
Post #38
جون 13، 2008
فورم:
کچن کارنر
آج کیا پکائیں/پکایا
میں نے ڈنر میں قیمہ فرائے کیا اور چاول بنائے ۔۔۔
سارہ خان
Post #36
جون 13، 2008
فورم:
کچن کارنر
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
جب مرد عورتوں کی برائیاں کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔:tounge: ہمارے معاشرے کو مردوں کا معاشرہ کیوں کہا جاتا ہے ؟
سارہ خان
Post #189
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
بھائی ۔۔:eek: ابن سعید بھیا آپ کے بھائی سن لیں تو ؟ ۔۔:tounge: بڑھاپے کی عمر وہ ہے جو آپ کی ہے ۔۔۔ آپ بھی تو بوڑھے ہو نہ ۔۔;)
سارہ خان
Post #170
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
عندلیب کے لئے اعجازانکل ضرور کھولیں گے مبارکباد کا دھاگہ ۔۔ نہیں تو شمشاد بھائی تو ہیں ہی ۔۔:)
سارہ خان
Post #765
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
کیونکہ پھر گھاس اس سے فری ہو جائےگی اور اس کے پیٹ میں جانے سے انکار کرے گی ۔۔۔ گھڑ سواری کی جاتی ہے گدھا سواری کیوں نہیں ؟
سارہ خان
Post #167
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
طریقہ تو یہ ہے ہے مبارکباد کا دھاگہ کھول کر مہارت کا احساس دلایا جائے ۔۔۔:)
سارہ خان
Post #763
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
آئی تو تھی شمشاد بھائی ۔۔ اج تو لائٹ نے بھی تنگ نہ کیا ۔۔کافی دیر رہی ہوں ۔۔ :)
سارہ خان
Post #228
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
ن تو غیر حاضر کر دیا لیکن آ پ لوگوں نے ۔۔:confused:
سارہ خان
Post #736
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
السلام علیکم ۔۔ میں بھیا ہی گئی گھوم پھر کے اس دھاگے پر ۔۔ اب شمشاد بھائی آئیں گے ،،،
سارہ خان
Post #214
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
معانقے تو ہوتے ہی رہتے ہیں کوئی نئی بات تو نہیں ۔۔۔:)
سارہ خان
Post #732
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سڀ سنڌ واسين کي سلام
باقي سڀ سنڌ واسي ڪٿي آهن...:confused: ووٽ ڏيڻ مهل سڀ اڳتي اڳتي هئا .. ۽ هاڻي غائب آهن .. :confused::(
سارہ خان
Post #8
جون 13، 2008
فورم:
سندھی فورم
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
کچھ تو خیال کریں بھیا ۔ایسی ٹرخانے والی باتیں سن کر تو ۔۔بے چاری ثروت اور طلعت کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ ;):grin:
سارہ خان
Post #727
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
ایسی بات ہے تو پھر ایسے ہی سہی ۔۔۔:)
سارہ خان
Post #25
جون 13، 2008
فورم:
کچن کارنر
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا کیا بھیا۔۔۔۔:think: ابھی تو آپ کہہ رہے تھے ان خطوط پر سوچنے کی عمر نہیں ۔۔:rolleyes: :tounge:
سارہ خان
Post #723
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
آپ نے نہیں بنایا تو کسی نے بنایا ہوگا ۔۔ اس کا ہی لکھ دیں ۔۔:)
سارہ خان
Post #21
جون 13، 2008
فورم:
کچن کارنر
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (4)
طیش میں لگ رہے ہیں مغل احب کافی جو اس تھریڈ پہ آ کے غصہ نکالا ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #719
جون 13، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
میں نے تو کچھ نہیں بنایا کیا لکھوں ۔:confused:۔ امی نے بنایا تھا چکن کا سالن ۔۔ ڈنر میں کچھ بناتی ہوں تو آ کے لکھتی ہوں ۔۔:cool:
سارہ خان
Post #19
جون 13، 2008
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top