نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    بہت اچھی شیئرنگ ہے تعبیر شکریہ ۔۔۔ :cat:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ڈریں نہیں کوئی آپ کو دیوار سے نہیں لگا رہا ۔۔۔:rolleyes:
  3. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ویلکم بیک سسٹر ۔۔ :cat:
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاہاہا۔۔ اٹھا تو رہی ہوں ۔۔ تمہاری دیکھا دیکھی مجھے بھی غیر حاضری کی عادت ہو گئی ہے اسکول سے کئی کئی دن تک ۔۔;) :tounge:
  5. سارہ خان

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    ماوراء میں بھی پیکٹ کا ہی بناتی ہوں ۔۔ لیکن اب حجاب کو دیکھ کر کچھ کچھ اثر ہو رہا ہے کہ خود بھی ہاتھ پاؤں چلانا اچھا ہوتا ہے ۔۔:tounge: حجاب فالودہ بنانا کچھ مشکل ہی لگ رہا ہے اس میں ۔۔ :( کوشش کر کے دیکھوں گی کہ ٹھیک بنتا ہے یا نہیں ۔۔:rolleyes:
  6. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سچائی کی مشعل جہاں دکھائی دے اس سے فائدہ اٹھاؤ -ہہ نہ دیکھو کہ مشعل بردار کون ہے
  7. سارہ خان

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    زبردست ۔۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کے لئے ۔۔۔:)
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    زھرا کب سے نہیں آئیں یہاں ۔۔ کہاں رہ گئیں ۔۔:)
  9. سارہ خان

    ‘ ماورہ

    باجو کہاں کہاں سے تھریڈز ڈھونڈ کے نکال رہی ہیں ۔۔۔:)
  10. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    جی اپیا کی باجو ۔۔ یہیں ہوں ۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو عقل داڑھ تو میری بھی نہین نکلی ۔۔ تو کیا میں بھی عقل سے پیدل ہوں ۔۔:grin: اور ٹرائفل کیسا بنا تھا ۔۔۔ تعبیر تو آئیں ہی نہیں کہ مل کے کھا لیتے ۔۔:(
  12. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    محب تو آجکل پتا نہیں کس دنیا میں ہے ۔۔ دعوت نامہ دینا پڑے گا اس کو تو حجاب کے سوال کا جواب دینے کے لئے ۔۔:rolleyes:
  13. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    او کے بتاؤں گی اپ کو سوچ کے کہ کیا کرنا ہے ۔۔:)
  14. سارہ خان

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    -- ایسی کوئی تین غیر معمولی (unusual ) جگہیں جہاں آپ کو کبھی سونے کا اتفاق ہوا ہو۔ مجھے اپنی مخصوص جگہ پر ہی نیند آتی ہے ۔۔۔ کبھی سکر جاؤں تو وہاں کی گرمی اور بجلی کا یہ حال ہوتا ہے کہ اے-سی بھی کام نہیں کرتے مجبوراً چھت یا صحن میں چارپائیوں پر سونا پڑتا ہے تو مجھے کبھی نیند نہیں آتی کھلے...
  15. سارہ خان

    سڀ سنڌ واسين کي سلام

    سندھی فورم تی اگر کجھ مسئلو آھی تہ توھان ان جی ایڈمن کھان پچھی سگھو تھا ۔۔۔ باقی ھتی محفل اپگریڈ کھان پوء اھو مسئلو اھی ۔۔ ایڈمن کھی چوٹو پوندو ٹھیک کرٹ لاء۔۔۔
  16. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    ہاہا ۔۔ شکر ہے اب عقل آگئی ہے ورنہ فون کی طرح باقی سب چیزیں بھی بند پڑیں ہوتیں آپ کی ۔۔ :grin:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    زیادہ تعداد لگتی ہے پھر تو دشمنوں کی پھر تو خود ہی نپٹنے دیں گرو جی کو ان سے ۔۔:tounge:
  18. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ایسے لڑائی نہیں کرتی میں ۔۔ جب پاپا ہر آدھے ایک گھنٹے بعد چائے کا کہتے ہیں تو پھر میری لڑائی ہو جاتی ہے ان سے کہ اتنی چائے پینا اچھا تھوڑی ہوتا ہے ۔۔:rolleyes: لیکن پھر ہار بھی میں ہی مانتی ہوں وہ ہمیشہ یہ کہ کے بلیک میل کرتے ہیں کہ اگر میری اچھی بیٹی ہو تو ضرور بنا کے آؤگی ۔۔:(
  19. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    شمشاد بھائی آب باجو کے جواب کو ٹھیک مانوں کے آپ کے ،،،:tounge: :grin: ۔ ایسا کریں میری بھابھی س بات کروا دیں ڈائریکٹ ان سے پوچھ لیتی ہوں میں ۔۔;)
Top