اففف:eek: ابن سعید بھیا ۔۔ ایک سیدھا سیدھا سوال پوچھا تھا آپ سے کہ ۔۔ کبھی زندگی میں کوئی ایسی بھی ملی جس کو اپیا نہ کہا ہو ۔۔ یہ شرمانا اور نفسیات کہاں سے نظر آگئی اس میں آپ کو ۔۔:confused::rolleyes:۔۔۔ شرما شرما کے تو آپ نے جواب دیئے گھما پھرا کہ پتا نہیں جیسے کیا پوچھ لیا ہم نے ۔۔ :dont know...