صبر میم سے مغل صاحب ۔۔ آپ تو سب سے کام کے رکن ہیں ہماری ٹیم کے ۔;)۔ ایسے کیسے بارہواں کھلاڑی بننے دیں گے ۔۔ کوئی چھٹی نہیں ملے گی ۔۔ ابھی ماورا آ کے آپ کو آگے کا کام دیتی ہے ذرا انتظار فرمائیے ۔۔۔:)
ہاہاہا پہلے بتانا تھا نہ ۔۔ اب تو ہم دونوں کی ہی غیر حاضریاں نظر میں آ گئیں ہیں ۔۔:tounge: اب ذرا کچھ دن تک ریگیولر آنا پڑے گا ریکارڈ بہتر کرنے کے لئے ۔:(