نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد ماہر عندلیب

    عندلیب سسٹر بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اس ہی طرح اپنے سعود بھیا کو چھیڑتے ہوئے ۔۔;) منفرد پھر ممتاز بن جائیں جلدی سے ۔۔:grin:
  2. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں باجو ۔۔ :)
  3. سارہ خان

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    مبارک ہو میم میم مغل صاحب ۔۔:cat:
  4. سارہ خان

    مینگو آئسکریم ۔۔۔

    اچھی ترکیب ہے حجاب آسان لگ رہی ہے ۔۔ میں نے کافی عرصہ پہلے ایک بار بنائی تھی مینگو آئس کریم ۔ اب تو یاد بھی نہیں کس ترکیب سے بنائی تھی ۔۔ یہ والی میں ضرور بنا کے دیکھوں گی ۔۔
  5. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    :grin::Lollz:
  6. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ہاہاہا جنگلی بن گئی کیا مطلب ۔۔ ابھی کوئی کسر باقی ہے کیا ۔۔۔;) :grin: ویسے تم کہہ رہی ہو تو مزیدار ہی ہونگے ۔۔ میری بھابھی جب شادی ہو کے آئی تھیں تو کریلے کے چھلکے فرائے کر کے کھاتی تھیں ۔۔ اور میں حیرانی سے دیکھ رہی ہوتی کہ کیسے کھا رہی ہیں ۔۔ :confused: کہتی ہیں صحت کے لئے اچھے ہوتے ہیں ۔۔...
  7. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    گرمی اور بجلی کے دونوں ہی خوب مزے کر وا رہی‌ہیں ۔۔۔:)
  8. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    وعلیکم السلام ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہو ؟ ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    نہیں یہ بھی اپیا :mad:۔۔ ہائے بے چاریوں کے دل توڑ دیئے بھیا آپ نے ۔۔ :rolleyes:
  10. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    کیوں نہیں سسٹر ۔۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔ :) میں تو ویسے ہی آپ کی پوسٹس کی فین ہوں ۔۔۔:cat:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    گرو جی سے کب بات ہوئی ۔۔۔ ابھی تو فہرست بن رہی تھی ۔۔ کوئی بات نہیں بھیا ۔۔ ثروت نہ سہی ۔۔ طلعت تو ہے نہ ابھی ۔۔:tounge:
  12. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مجبوری کا نام شکریہ ۔۔ آپ کو کیا مجبوری ہے بھیا ۔۔۔؟ :tounge:
  13. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    پتا نہیں کیا مل گیا ایک گھنٹہ آگے کرنے سے ۔۔ :rolleyes: مغرب کی نماز 8:20 پر ہو رہی ہے اور عشاء کی 10 بجے کے بعد ۔۔ سب روٹین ہی گڑبڑ ہو گئی ہے ۔۔ :(
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    قیاس آرائیاں تو یہ تھیں کہ زمہ آپ کو لینا ہے ثروت کا تو یہ گرو جی بیچ میں کہاں سے ٹپکے ۔۔:confused:
  15. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چیل کو بھوک لگتی ہے تو کھا جاتی ہے ۔۔ کبوتر کووں کی طرح گھونسلہ کیوں نہیں بناتے ؟
  16. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نیا یہ ہے کہ یہ نئی بات بتائی آپ نے ۔۔ :rolleyes: ہمارا خیال تو اس کے بالکل برعکس ہے ۔۔۔:tounge:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    علم میں اضافہ ہوتا ہے سوال کرنے سے ۔۔
  18. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ہاہاہا ۔۔ اس کے بھائی بڑے اچھے ہیں جو کھلاتی ہے کھا لیتے‌ہیں ۔۔ میں تو کوئی نئی ڈش بناؤں تو میرے بھائی کہتے ہیں پہلے انشورنس کروالیں پھر ٹرائے کریں گے ۔۔:grin:
  19. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ادھر بھی ائی تھی شمشاد بھائی اور آپ کے نام کی صدا بھی لگا گئی تھی ۔۔:grin: یہاں ٹائیم آگے بڑھ گیا ہے نہ ایک گھنٹہ ۔۔ اس لئے آپ کو لگتا ہوگا جلدی چلی گئی ہوں ۔۔:)
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ضرر رساں تو نہیں دو حرف آگے کی پوسٹ کرنا بھی ۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔:)
Top