دن میں مجھے کمپیوٹر کا کوٹہ پورا کرنے سے فرصت ملے تو نیند کا پورا کروں ۔۔:tounge:
نہیں میں لیفٹی نہیں ہوں ۔۔ لیکن نیند بائیں کروٹ سے ہی آتی ہے پتا نہیں کیوں ۔۔:dont know:
آپ مجھے کسی بھی وقت فون کع سکتیں ہیں ۔۔ کوئی پرابلم نہیں بات کر کے پھر سو جایا کروں گی ۔۔:) ویسے ویک اینڈ پر ہی آتا...