الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

وجی

لائبریرین
فرصت نہیں ہوگی انکے پاس بتانے کے لئے اور شمشاد بھائی کیا ہورہا ہے
 

مغزل

محفلین
وہ تو ہوا کی مہربانی ہے کہ اس نے قصیدہ دل بر دوشِ صبا سنا دیا ۔۔ وگرنہ آپ سے ہمیں تھی کب یہ امید کہ آپ ہمیں بتائیں گے
 
ٹھیک ہے ٹھیک ہے کوئی پابندی نہیں۔ ارے ہاں یہ آج میں غائب تھا تو اس کا کیا مطلب کہ یہ دھاگہ کھسکا ہی نہیں۔ :eek: اب تک تو دوسرا سلسلہ شروع ہو جانا چاہئے تھا۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top