عندلیب یہ تو بتائیے کہ حیدرآبادی کھانوں میں اتنا املی کا استعمال کیوں ہوتا ہے ۔۔ بگھارے بینگن ۔۔ مرچوں کا سالن وغیرہ میں املی کافی ڈلتی ہے ۔۔ اور اچار بھی بڑے مشہور ہیں وہاں کے ۔۔ میری ایک دوست ہے حیدرآبادی اس سے میں نے سیکھے تھے بنانے ۔۔ یہ اتنا کھٹا کیون کھاتے ہیں بھلا حیدرآبادی ۔۔:)