سڀ سنڌ واسين کي سلام

سارہ الطاف شیخ پیشے کے اعتبار سے میرئن انجیر ہیں، اور پاکستان میرئن اکیڈمی کراچی میں معلم تھے، اس کے علاوہ انڈونیشا، ہانگ کانگ میں بھی معلم رہ چکے ہیں اور آج کل جاپان میں ہوتے ہیں، اگر آپ اورکٹ پر ہیں وہاں الطاف شیخ فین کلب کے نام سے ایک گروپ بھی ہے جہاں اُن کے بارے میں تازہ بتازہ اطلاعات ملتی رہتی ہیں ۔
الطاف شیخ صاحب ہماری اکیڈمی کے سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے معلموں سے تھے، خاص طور پر اُن کے مزاج کی شگفتگی، اور حاضر جوابی بے مثال ہے ۔ تصاویر کھنچنے کا انہیں جنون کی حد تک شوق ہے ۔ اس کے علاوہ بحری جہازوں پر اپنے پیشہ کے دوران پوری دنیا گھوم چکے ہیں اور اسی مناسبت سے سفر نامے لکھتے ہیں ۔ آپ واحد سندھی ہیں جو الطاف شیخ کا نام نہیں جانتی ہیں ۔ :grin:

الطاف شیخ کا بڑا نام ہے سندھی ادب میں اور ان کے کافی سندھی میں سفرنامے ہیں۔ جو بھی سندھی اخبارات پڑھتا ہوگا تو اس کو الطاف شیخ کے نام کا پتا ہوگا۔
 
سارہ خان

محفلین
سارہ الطاف شیخ پیشے کے اعتبار سے میرئن انجیر ہیں، اور پاکستان میرئن اکیڈمی کراچی میں معلم تھے، اس کے علاوہ انڈونیشا، ہانگ کانگ میں بھی معلم رہ چکے ہیں اور آج کل جاپان میں ہوتے ہیں، اگر آپ اورکٹ پر ہیں وہاں الطاف شیخ فین کلب کے نام سے ایک گروپ بھی ہے جہاں اُن کے بارے میں تازہ بتازہ اطلاعات ملتی رہتی ہیں ۔
الطاف شیخ صاحب ہماری اکیڈمی کے سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے معلموں سے تھے، خاص طور پر اُن کے مزاج کی شگفتگی، اور حاضر جوابی بے مثال ہے ۔ تصاویر کھنچنے کا انہیں جنون کی حد تک شوق ہے ۔ اس کے علاوہ بحری جہازوں پر اپنے پیشہ کے دوران پوری دنیا گھوم چکے ہیں اور اسی مناسبت سے سفر نامے لکھتے ہیں ۔ آپ واحد سندھی ہیں جو الطاف شیخ کا نام نہیں جانتی ہیں ۔ :grin:

بہت شکریہ جہانزیب ۔۔ آپ کو میرے جیسے اور بھی بہت ملیں گے جو سندھی ادب اور مصنفوں کے بارے مین علم نہیں رکھتے ۔۔:(
 
Top