الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔
الف ب پ کا کھیل اپنی چوتھی قسط مکمل کر کے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کی جانب گامزن ہے ۔۔ تعبیر مبارکباد کی حقدار ہیں کہ یہ کھیل انہوں نے شروع کیا تھا ۔۔:) اور ابن سعید بھی جو اس کے روح رواں ہیں ۔۔:)
میں نے اس کی پانچویں قسط شروع کر دی ہے اب دیکھتے ہیں کہ یہ کیسے اور کتنی جلدی آگے بڑھتی ہے ۔۔

:cat:
 
ٹوٹنے تھوڑی نہ دیں گے اس سلسلے کو۔ اسے تو "کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی" سے بھی لمبا کھینچنا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
جلدی جلدی پوسٹ نہ کریں سجنو اور سجنیو تاکہ معانقے نہ ہو ، یہ کیا کہ ہر پوسٹ کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگ جا گلے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top