الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ذرا صلح ہی مارتے ہوئے چلے جاتے، حالانکہ ہم نے کون سا کھانے میں شریک ہو جانا تھا۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
صرف آپ ہی کیوں، سبھی ہی چلتے ہیں، ادائیگی تو سعود بھائی نے کرنی ہے۔
 
ضرور کیوں نہیں! میرا کھاتا چلتا ہے وہاں۔ ایک کوڈ ورڈ بتا دوں گا وہ بول کے کبھی بھی کچھ بھی کھا آئیے میرے حساب میں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top