الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں، ویسے بھی جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے۔
 
سونا تو اب مجھے بھی چاہئے! خیر آج ایک انٹرویو بھی دینے جانا ہے۔

چلئے اللہ حافظ اپیا!
 

شمشاد

لائبریرین
شوق سے جائیں، ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ واپس آ کر احوال ضرور بتائیے گا۔
 

مغزل

محفلین
طلب سے پہلے طالب و مطلوب میں فاصلہ ختم کرییجئے گا۔۔۔ (سمجھ گئے ناں آپ ؟)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top