سارہ خان
محفلین
السلام علیکم ۔۔
الف ب پ کا کھیل اپنی چوتھی قسط مکمل کر کے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کی جانب گامزن ہے ۔۔ تعبیر مبارکباد کی حقدار ہیں کہ یہ کھیل انہوں نے شروع کیا تھا ۔۔
اور ابن سعید بھی جو اس کے روح رواں ہیں ۔۔
میں نے اس کی پانچویں قسط شروع کر دی ہے اب دیکھتے ہیں کہ یہ کیسے اور کتنی جلدی آگے بڑھتی ہے ۔۔