ابن سعید بھیا بڑی چالاکی سے حجاب کے سوال کا گول مول جواب دے دیا آپ نے ۔۔ مت بھولئے وہ وکیل ہے اصل جواب تو اگلوا کر رہے گی ۔۔۔:tounge:;)
چلیں اس ہی سوال کو تھوڑا بدل لیتے ہیں ۔۔
کبھی کسی نام کو دیکھ کر دل چاہا کہ اُس کو اپیا ، باجی، بجو، بجیا، آپا، اپیا رانی، بیٹا، بٹیا، بٹیا رانی یا گڑیا...