نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔ اچھی بات ہے۔۔۔۔ ویسے آپ کام کیا کرتے ہیں۔۔۔۔اگر بُرا نہ مانے تو بتائیں۔۔
  2. کاشفی

    ہائیکو - آفتاب مضطر

    بہت شکریہ راجا صاحب۔۔
  3. کاشفی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اچھی بات ہے۔۔۔ ہمیشہ ہر حال میں خوش رہنا چاہیئے۔۔۔
  4. کاشفی

    عشق ہی پھیلا ہوا ہے رنگ سے تصویر تک - شمیم روش

    راجا بھائی میں کاشفی ہوں کافی نہیں۔۔۔:grin:
  5. کاشفی

    برج اور شخصیت‏

    سمیر مُراد آبادی صاحب چغتائی کاکاخیل
  6. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    :grin: ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ میں تو سمجھ رہا تھا آپ رات میں‌ جاگتے ہیں۔اور دن بھر سوتے ہیں۔۔۔۔۔
  7. کاشفی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مزاق کر رہا تھا دوست۔۔۔۔:happy: ۔۔۔
  8. کاشفی

    اُمید - غلام مصطفی ذہین

    بہت شکریہ ایم اے راجا صاحب۔۔
  9. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    آپ خوش ہو لیں۔۔۔:)
  10. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    میں بھی تو وہی کہہ رہا ہوں جی۔۔۔۔۔خیر چھوڑیں ان باتوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. کاشفی

    مردوں کی بیٹھک

    عورتوں کی بیٹھک میں ۔۔میں غلطی سے چلا گیا تھا۔۔۔تو سب تو بہت غصہ کر رہی تھیں۔۔۔۔ ویسے خواتین غصہ کریں تو مجھے اچھی نہیں لگتیں۔۔۔عجیب سے لگتی ہیں۔۔۔
  12. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    سارے پاگل نہیں ہیں۔۔ :grin:
  13. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    :grin: نہیں ایسی بات نہیں۔۔۔
  14. کاشفی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کچھ پکانا سیکھ لیں۔۔شادی کے بعد کام آئے گا۔۔مردوں کو سگھڑ ہونا چاہیئے۔۔۔
  15. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    عبداللہ بھائی میں لوگوں پر نہیں جاتا کہ وہ کیا رائے رکھتے ہیں۔۔میں جو کہتا ہوں اس پر قائم رہتا ہوں۔۔۔:cool2:
  16. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    پہلے میں بھی نہیں مانتا تھا ۔۔لیکن اب ماننے لگا ہوں۔۔۔۔۔۔
  17. کاشفی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    فرائیڈ رائس۔۔
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    شاہ بھائی ۔۔۔ملیح آباد ۔۔لکھنؤ - اُترپردیش میں ہے۔۔ :)
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہوں خواہشیں محدود تو ایذا نہیں‌ہوتی ارماں جو ہوں‌ کم، زر کی تمنا نہیں‌ ہوتی قانع کو کسی چیز کی پروا نہیں‌ہوتی مومن پہ مُسلط کبھی دنیا نہیں‌ ہوتی (شبیر حسن خاں جوش ملیح آبادی لکھنوی)
  20. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔ آپ کے بارے میں جو سنا تھا ویسی تو نہیں ہیں آپ۔۔۔ کافی معصوم سی ہیں۔۔۔
Top