نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    :cool2: ۔۔۔ میں غصہ تو نہیں دلا رہا تھا ۔۔ بزرگ۔۔۔:notlistening: جیتی رہیں۔۔۔دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔۔سدا خوش رہیں۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔ آپ مجھے بزرگ نہیں‌بولیں پلیز۔۔بہت دُکھ ہورہا ہے مجھے۔۔۔
  2. کاشفی

    موڈ (2)

    خیر سب تو مس نہیں کرتے ہونگے۔۔۔
  3. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    آپ کو غصہ نہیں آرہا ہے۔۔میری باتوں سے۔۔
  4. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    اچھی بات ہے۔۔ لیکن آپ اتنا جھوٹ موٹ تو نہیں بولیں۔۔۔ آپ کو آپ کی امی سے بھی بہت ڈانٹ پڑتی ہے۔۔ مے بی ایسا نہ بھی ہو۔۔۔۔
  5. کاشفی

    موڈ (2)

    میرا زبردست موڈ ہے۔۔اوکے
  6. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    اللہ کرے سب کو پتا چل جائے۔۔۔آمین۔۔
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    نہیں بدلتی یہ دُنیا بدلتے رہتے ہیں ہم کہ ہم کو ہوتے ہیں محسوس راحت و آلام جو انقلاب ہوا زندگی میں انسان کی اُسکو کہنے لگے لوگ گردشِ ایّام (شاعر معلوم نہیں)
  8. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    کیوں گر گیا تھا ۔۔ بہت نقصان کرتی ہیں۔۔۔۔ڈانٹ پڑی یا نہیں۔
  9. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    کیوں خراب تھا/ہے۔۔۔صحیح کیوں نہیں کروا رہی ہیں۔۔۔
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اثر ہو سُننے سے کانوں کو، یا نہ ہو ، لیکن جو فرض تھا وہ ادا کر چکی زباں اپنا (پنڈت بشن نراین در - متخلص بہ ابر)
  11. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    کیوں نہیں آئیں ۔۔۔۔
  12. کاشفی

    اُمید - غلام مصطفی ذہین

    شکریہ بیحد
  13. کاشفی

    اُمید - غلام مصطفی ذہین

    اُمید (غلام مصطفی ذہین - 1906ء) تو بھی اُمید ہے کچھ عجب شے تجھ سے وابستہ سچی خوشی ہے کیوں نہ ہو تجھ سے ہر اک کو اُلفت تو ہی ہے مایہء عیش و عشرت جب ہے دنیا باُمید قائم ساتھ انسان کے تو ہے دائم باوفا تجھ کو کہنا بجا ہے کون ورنہ کسی کا ہوا ہے تو جگاتی ہے سوتے ہوؤں کو تو ہنساتی...
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    پیار سے میں نے جو دیکھا تو وہ فرماتے ہیں دیکھتے دیکھتے ہوتی ہیں گنہگار آنکھیں (مرزا حاتم علی مہر)
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    روتا ہوں میں دوستو! مجھے رونے دو دامن پہ ہے داغِ مُصیبت دھونے دو اب نزع کی حالت میں وصیّت کیسی جاؤ بھی، ہٹو، غُل نہ کرو، سونے دو (شاکر - 1911)
  16. کاشفی

    غزل - ہمیں دیکھنے سے وہ جیتا تھا اور ہم اس پہ مرتے تھے -شیخ قلندر بخش جرات

    بہت خوب پیاسا صحرا صاحب۔۔۔خوش رہیں۔۔اعلٰی ذوق ہے جناب کا۔۔
  17. کاشفی

    عشق ہی پھیلا ہوا ہے رنگ سے تصویر تک - شمیم روش

    محمد وارث بھائی۔۔۔ محمد احمد بھائی۔۔۔ آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔۔
  18. کاشفی

    ہائیکو - آفتاب مضطر

    م م مغل بھائی۔۔۔ محمد وارث بھائی۔۔۔ اور محمد احمد بھائی۔۔ آپ تینوں بھائیوں کا بیحد شکریہ۔۔۔جیتے رہیں۔۔خوش رہیں۔۔
  19. کاشفی

    اب تو جنت بھی نام کر بیٹھے - ذرّہ حیدر آبادی

    شاہ صاحب۔۔ سخنور صاحب۔۔ اور محمد وارث صاحب۔۔۔ آپ تینوں کا بیحد شکریہ۔۔۔جیتے رہیں۔۔۔اور خوش رہیں۔۔
Top