کربلا : صفحہ 45
زیاد: نہیں یزید حضرت حسین علیہ کے حقوق زائل نہ کرےگا۔ حسین علیہ السلام عالم و فاضل ہیں۔ عابد ہیں ، زاہد ہیں۔ یزید کو ان میں سے کوئی صفت رکھنے کا دعویٰ نہیں، یزید میں اگر کوئی صفت ہے تو وہ یہی کہ ظلم کرنا جانتا ہے۔ خاص کر نازک موقعہ پر، جب جان اور مال کی حفاظت کرنے والا کوئی نہ...