سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کس نے دھکا لگایا باجو پھر جو بریانی بن گئی ٹائیم پر ۔۔کیسی بنی تھی ؟ اور میری پلیٹ کہاں ہے ۔۔۔
![]()

کس نے دھکا لگایا باجو پھر جو بریانی بن گئی ٹائیم پر ۔۔کیسی بنی تھی ؟ اور میری پلیٹ کہاں ہے ۔۔۔
![]()

اچھا تو پارٹی ہو رہی ہے بوچھی بریانی کی ہر ہفتہ
![]()

باقی پھر کبھی 
کس نے دھکا لگایا باجو پھر جو بریانی بن گئی ٹائیم پر ۔۔کیسی بنی تھی ؟ اور میری پلیٹ کہاں ہے ۔۔۔
![]()
پتا تھا کچن میں کام منتظر ہے ۔ جتنی بھی سُستی کرتی آخر کو کام تو مجھے خود ہی کرنے ہوتے ہیں ناں ۔۔ اسی لئے اٹھُ ہی گئی تھی
تمھارے حصے کی پڑی ہوئی ہے آجاؤ اور کھا لو 
میرے بنا ہی بریانی اڑائی جا رہی ہے ،میں نے ویسے آج مکس سبزی بنائی ہے
کیا بنائیں گے باتیں یا بریانی
ویسے میں ابو ظہی کئی بار گئی ہوں
میری طرح کم گو تو نہیںہو سکتے ویسے دعوت کا بہت شکریہ

کیوںآج کہیں سے نیند کی گولی مل گئی ہے کیا![]()
شکریہ ویسے آپ نہیں بدلیں گے یہ کھانا پکانے کا دھاگہ ہے مکھن لگانے کا نہیں