1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آج کیا پکائیں/پکایا

سارا نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 13, 2008

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    السلام علیکم۔۔
    خواتین کی آسانی کے لیے یہ دھاگہ کھولنے کا خیال بوچھی کی باتوں سے ذہن میں آیا۔۔کہ روزانہ کے سوچنے سے جان چھوٹے گی اور یہاں ایک دوسرے کی نقل کر کے کچھ نہ کچھ پکا لیا کریں گے انشا اللہ۔۔۔:grin:
    یہاں جو پکا چکے ہیں یا جو پکانے کا ارادہ ہے وہ سب لکھیں گے انشا اللہ۔۔

    ہم نے آج آلو پالک بنایا۔۔ساتھ سبز مرچیں نمک لگا کر فرائی کیں۔۔اور صبح کی ارویاں اور کری بنی تھی۔۔۔۔:cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    خیالی پلاؤ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    واہ اب تو پلائو چھوڑیں
    خیالی بریانی کا دور ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,525
    موڈ:
    Breezy
    آپ دونوں خواتین ہیں کیا؟ :eek:
    :grin: :grin:
     
  5. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    جی اور اپنی آنٹی کا انتظار کر رہی تھیں
    آئیں آنٹی محسنہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    نہیں بلکہ خواتین کی آسانی کے لئے اپنے تجربے تحریر کئے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,525
    موڈ:
    Breezy
    گرو جی آپ تو ویسے ہی املا کی غلطیوں کے لیے مشہور ہیں شاید انکل لکھنا چاہ رہے تھے۔ :grin:
    سعید برا مت مانئے گا آپ کو پتہ تو ہے میری طبیعت کا۔۔۔ :)
     
  8. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    اگر آپ نے غلطی تلاش ہی کر لی تھی تو محسنہ میں بھی غلطی تلاش کر لیتے

    میں نے بلکل درست لکھا تھا جناب
     
  9. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    میں یہاں‌دیکھنے آئی تھی کن محترمہ نے کیا پکایا ؟
    :eek::confused:
     
  10. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    اور آپ نے دیکھ لیا
     
  11. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    یہاں‌تو ایک سے بڑھ کر ایک ماہرین پکوان خواتیں نظر آ رہے ہیں :grin:
     
  12. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    ہعنی آپ نے بھی گرو تسلیم کر لیا آخر
    موگیمبو خوش ہوا
     
  13. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ہم نے کب شک کیا تھا گرو جی آپ کے گرو ہونے پر:)
     
  14. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    اجی مجھے لوگوں‌نے گرو سے گروہ بنا ڈالا تھا حضرت
     
  15. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    وہ سب تو مزاق تھا گرو جی آپ دل پہ نہ لیں، ویسے یہ دھاگہ سارا نے شروع کیا ہے اگر ہم یہاں ایسی باتوں کو طول دیتے رہے تودھاگے کا اصل مقصد فوت ہو جائیگا۔
     
  16. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    تو اس کا انتقال کر وادیں یہاں‌سے کیا ؟؟
    مطلب منتقل کروادیں کیا
     
  17. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    نہیں بس بحث ختم کرتے ہیں :)
     
  18. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    چلیں‌ایک ماہر ہونے کے ناطے سے آپ کی بھی بات سر آنکھوں‌پر
     
  19. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے تو کچھ نہیں بنایا کیا لکھوں ۔:confused:۔ امی نے بنایا تھا چکن کا سالن ۔۔ ڈنر میں کچھ بناتی ہوں تو آ کے لکھتی ہوں ۔۔:cool:
     
  20. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ویسے میں نے بھی نہیں بنایا ہے ؟اب کیا کروں :confused:
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر