نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    محفل کوئز

    اف حجاب یہ تو مجھے بڑی کنفیوژن ہو رہی ہے ۔:confused:۔ پہلے بتانا تھا نہ کہ یہ سب پوچھنا ہے تو میں پتا کر ہی لیتی باتوں باتوں میں ۔۔:tounge: ماوراء کی دفعہ تو فٹا فٹ جواب لکھے تھے میں نے صرف 2 غلط ہوئے تھے ۔۔ لیکن تمہاری دفعہ تو لگتا ہے فیل نہ ہوجاؤں کہیں ۔۔:(
  2. سارہ خان

    محفل کوئز

    شکر آہی گیا خدا خدا کر کے حجاب کو خیال ۔۔۔:tounge: کل آ کے تیر مارتی ہوں ۔۔ ابھی تو جانے لگی ہوں ۔۔
  3. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کمیٹی کب بنے گی ؟
  4. سارہ خان

    ناول کی پسندیدگی کا شخصیت سے تعلق ؟؟

    حجاب جواب کب بتاؤگی ۔۔ :confused:
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    فکر نہ کریں بھاگ کے کہاں جانا ہے واپس یہیں آنا ہے ۔۔
  6. سارہ خان

    محفل کوئز

    ہاہاہا ۔۔ موبائل کی بجا سکتی تھی گھنٹی ۔۔ بجا کے اطلاع کر دی ہے ۔۔ آ رہی ہے ابھی سوالنامہ لے کر ۔۔:)
  7. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تکیہ پہ تکیہ کئے بنا نیند نہیں آتی ۔۔ طوطا ہری مرچیں کیوں شوق سے کھاتا ہے ؟
  8. سارہ خان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں نے بنائے آج کریلے پیاز اور فرائے بینگن ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    عین ممکن ہے کہ وہ مصروف ہونگے ۔۔
  10. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    او کے باجو ۔۔ اب تو آپ نے تجسس میں ڈال دیا ۔۔ جلدی سے فرصت نکالیں ۔۔۔:)
  11. سارہ خان

    ساڑھیاں

    واقعی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں سب ساڑھیاں ۔۔ بہت شکریہ تعبیر شیئر کرنے کا ۔۔ :cat:
  12. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اعتراض کی کونسی بات ہے اس میں ؟
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سورج کی گرمی سے یرقان ہو جاتا ہوگا اس کو اس لئے ۔۔ چاندنی سفید کیوں ہوتی ہے ؟
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    دیگر لوگ کہاں ہیں آج جو اس دھاگے کی رونق بڑھاتے ہیں ۔۔
  15. سارہ خان

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    کیا کہنے جناب ۔۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ ساغر و مینا صرف شاعروں کی غزلوں مین پائے جاتے ہیں پتا نہیں تھا کہ اب شادی کے تذکروں میں بھی ملیں گے ۔۔ :( :mad: گرو جی یہ سچا واقعہ ہے تو پھر انسان کو سماجی حیوان کے بجائے جنگلی کہنے کو جی کر رہا ہے ۔۔۔:rolleyes: محسن بہت دلچسپ اصلاح فرمائی آپ نے ۔۔...
  16. سارہ خان

    بے پر کی

    بہت دلچسپ بے پرکیاں اڑائیں سعود بھیا ۔۔:clapp:
  17. سارہ خان

    محفل کوئز

    حجاب کو اس کی باری یاد دلانا پڑے گی پھر سے ۔۔۔:rolleyes:
  18. سارہ خان

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    یہ سچا واقعہ ہے گرو جی یا کچھ سچ کچھ گپ ہے ۔۔:)
Top