نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    خیریت ہے حلوہ کیوں یاد آ رہا ہے ۔۔ انٹرویو کا جواب آ گیا کیا ۔۔:tounge:
  2. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اچھا تو پھر ابھی کیا ہورہا تھا ۔۔ ؟ :confused:
  3. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    یہ بیچارے کب سے ہو گئے ۔؟۔;)
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ثابت تو یہ ہو رہا ہے گرو جی کو آپ کو سب سے زیادہ جلدی ہے پوسٹ کرنے کی ۔۔:tounge:
  5. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    پکانے کے ۔۔۔;) آپ کو نہیں پتا کیا ؟
  6. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ہاہاہا ۔۔ چلیں آپ ایسے ہی خوش ہو لیں ۔۔ :tounge:
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    پریشان کرنے کے لئے ماں باپ کو ۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    چالاک نہیں سمجھدار ۔۔:rolleyes: ہمیشہ سے ہی ہوں ۔۔:tounge: ;)
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ظلم ہے یہ تو سب حروف اوپر نیچے کر دیئے گرو جی نے بیچ میں ع سے لکھ کر :rolleyes:۔۔
  10. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم تیلے بھیا ۔۔ کیا حال ہیں ۔۔ آجکل روز آ رہے ہیں ۔۔باس چھٹیوں پر تو نہیں گئے آپ کے ۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    طنز تو نہیں سمجھیں گے سعود بھیا ان باتوں کو ۔۔۔:tounge:
  12. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    گروجی موضوع سے تو آپ ہٹ گئے ۔۔ سوال نہیں کرنا تھا آپ کو ؟؟:rolleyes:
  13. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم ۔۔ کیسی ہیں سب ۔۔ ؟
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    سعود بھیا اکیلے اکیلے کھانا ۔۔ جھوٹے منہ پوچھنے کے تو پیسے نہیں لگتے ۔۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا آپ نے اوپر کی پوسٹس نہیں دیکھین جو پوچھ رہے ہیں ؟
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    رہنے دیں عندلیب کیا کرنا ہے پتا کر کے ۔۔۔
  17. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    ہاہاہا۔۔ پر انہیں اتنی سازشیں کیوں دکھائی دیتی ہیں بھلا ؟؟۔:think:
  18. سارہ خان

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    تو پھر کب بلا رہے ہیں ان کو ۔۔۔؟
  19. سارہ خان

    خوابوں میں تیرے ، گر میری خواہش نہیں ‌ہوگی

    بہت خوب اچھی غزل ہے ۔۔ :cat:
Top