خنجر سنبھال کر ٹوٹ نہیں پڑا تھا دشمنوں پر ۔۔۔۔۔ وہ کیڑے مکوڑوں میں سے نہیں تھا ۔ ذہین تھا ۔اس نے پوری حویلی ویران کردی لیکن قانون کا ہاتھ اس تک نہیں پہنچ سکا تھا ۔“
ایک نوجوان نے اپنا ہاتھ اُٹھایا ۔
ہاں کہو ۔۔۔۔۔۔! کیا کہنا چاہتے ہو ! قد آور آدمی نے اُس کی طرف دیکھ کر کہا ۔ !
“حویلی والوں تک...