ماوراء میرا خیال ہے میمبر برائے گپ شپ میں تمہارا نام بھی آنا چاہئیے۔۔۔ اور اگر فعالیت کو مد نظر نہ رکھا گیا ہو تو پھر ظفری زونی اور زینب کے نام بھی گپ شپ کے امیدواروں میں ہونے چاہییں ۔۔
پرانے امیدواروں مین سیدہ شگفتہ کا نام بھی ہونا چاہیئے ۔۔ اس کے علاوہ پرانے میمبر تو اور بھی ہیں نہ تو شاید...