شمشاد بھائی جو بھی کوئی آسان یا مشکل سوال مل جاتا ہے پوچھ لیتی ہوں کہ کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہے کچھ بھی پوچھ لوں ۔۔:)
سعود بھیا غمگین اس لئے ہوئی کہ سوال اتنا آسان پوچھ لیا جو آپ کو ایک سیکنڈ بھی نہ لگا جواب دینے میں ۔۔:(
اور شمشاد بھائی کو نہ ڈرائیں میری فوج سے ۔۔ کبھی کبھی یہ خود ہماری فوج...