نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں‌ خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہء و ساغر تو ہاو ہو ہی سہی گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل کسی کے وعدہء فردا کی گفتگو ہی سہی دیار...
  2. سارہ خان

    امجد اسلام امجد اس بھید بھری چُپ میں ۔۔۔۔۔۔

    امجد اسلام کی یہ نظم مجھے بھی بہت پسند ہے ۔ شکریہ حجاب ۔۔:)
  3. سارہ خان

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    شکریہ محسن آپ کے معترف ہونے کا ۔۔ شکر ہے آپ کو زبان دانی پر عبور نہیں ہے ورنہ آپ کبھی معترف نہ ہوتے ۔۔۔:grin:
  4. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ہاہاہا ادبی لوگ چل چلاؤ والا کام کرتے ہیں جب ہی ایک دن کی پڑھائی کافی ہوتی ہے ۔۔ :tounge:
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    غصہ کرنا اچھا نہیں ہوتا صحت کے لئے اس لئے در و گزر سے کام لینا چاہئے ۔۔۔
  6. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    گلزار کی اردو کا پیپر ہے کیا کل ۔۔:grin: ۔۔ آسان ہے پر اتنی بھی نہیں کہ صرف ایک دن پڑھی جائے ۔۔ اچھے نمبروں کے لئے کم از کم ایک ہفتہ تو پڑھتے ۔۔:rolleyes:۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    شما کیجیے گرو جی ۔۔ دل پر نہ لیں ہماری باتیں ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    زیادہ خوش فہمی ہو جاتی ہے گرو جی کو فوراً ۔۔۔:tounge:
  9. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا ہوگیا ہے گرو جی ۔۔ کیسی غلط فہمی ؟:rolleyes:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    خیر اب ہم اتنے بھی حیران نہیں ہیں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    جم کے پوسٹس کی ہیں اج تو گرو جی نے اس دھاگے پر ۔۔۔ :cat:
  12. سارہ خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کبھی ایسا بھی ہوتا ہے اندھیرے شام سے پہلے نگاہوں میں اترتے ہیں چمکتی دھوپ کا منظر بہت تاریک لگتا ہے گھنے پیڑوں کے سائے بھی زمیں سے روٹھ جاتے ہیں کہ صبحِ نو بہاراں بھی خزاں معلوم ہوتی ہے کبھی ایسا بھی ہوتاہے کہ حرف و صورت کے رشتے زباں‌سے ٹوٹ جاتے ہیں نہ سوچیں ساتھ دیتی ہیں نہ بازو کام...
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ٹھیک ہے لیکن ذرا خیال سے انڈے ٹماٹر نہ پڑ جائیں کہیں ۔۔:tounge:
  14. سارہ خان

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ کُچھ اور شے ہے محبت نہیں ہے سکھاتی ھے جو غزنوی کو ایازی علامہ اقبال
  15. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ان کی زبان دماغ سے زیادہ تیز کام کرتی ہے ۔۔:tounge: آجکل کے مرد خواتین کی طرح زیادہ کیوں بولنے لگے ہیں ؟
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    بجلی کے فراق میں شاعر بن گئے گرو جی تو ۔۔۔:Lollz:
  17. سارہ خان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    واؤ چنا پلاؤ تو میرا فیورٹ ہے سارا ۔۔ اور چنے کی دال لوکی کی ترکیب حجاب نے بتائی تھی تو میں نے بنائی تھی ایک بار وہ بھی اچھی بنی تھی ۔۔ میں نے چکن بنایا لنچ میں اور رات کے لئے شامی کباب بھی بنا کر رکھ دیئے ۔۔
  18. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جتنے اللہ میاں نے اس مین ڈالے ہوتے ہیں ۔۔۔:rolleyes: تربوز اور خربوز میں کیا رشتہ ہے ؟
  19. سارہ خان

    چھپا رستم

    مکان ، اشک ۔۔ ناک ۔۔ ۔۔
Top