الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

در اصل حلوہ یاد آنے کی کوئی خاص وجہ تو نہیں سوائے اس کے کہ مجھے گاجر کا حلوہ خاصہ پسند ہے۔ اور انٹرویو کا جواب ابھی تو نہیں آیا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی زاد راہ کی کیا فکر، قدم بڑھائیں، راستے میں بہت کچھ ملے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top