الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

گرو جی

محفلین
دیکھ لیں‌شمشاد بھائی کہیں مغل بھائی ناراض نہ ہو جائیں‌ ان کے آباؤاجداد کے متعلق کوئی بات کہنے پر
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب اور غلط فہمی، ایسا کیسے ہو گیا؟

اور گرو جی یہ ذد کیا ہے جو آپ نے ذ سے لکھا ہے؟ کہیں آپ ضد تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top