مجھے موبائل نمبر بالکل یاد نہیں رہتے گھر میں جتنے بھی موبائل ہیں کسی کا نمبر نہیں یاد ۔۔ لیکن اپنے موبائل کا تو یاد ہونا چاہیئے نہ ۔۔ اب اتنی بے خبری بھی نہیں اچھی ۔۔:grin:
یو فون اس لئے بیسٹ لگتا ہے کہ میں موبلنک اور وارد یوز کر چکی ہوں ۔۔ اور ٹیلی نار میرے بھائی یوز کرتے ہیں میرے بھی پیچھے...