نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ذکر نہیں سنا پہلے کبھی اس کردار کا ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    دو دفعہ بھی ہو جائے تو کوئی بات نہیں جیہ ۔۔۔
  3. سارہ خان

    اسلام عليڪم

    مهرباني ادا .. ڪوشش ڪري ڪڏهن ڪڏهن ئي ڪجه پوسٽ ڪري ڇڏيندا ڪيو نه ته هن فورم کي شروع ڪرائڻ جو مقصدختم ٿي ويندو ....
  4. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ اس میں کوئی ہیرو ہیروئن نہیں ہوتا ۔۔ ہوش کے ناخن کہاں ملتے ہیں ؟؟
  5. سارہ خان

    محفل کوئز

    باجو ۔۔۔ :Lollz: :Lollz: سوال کاپی ہو گئے ہیں جواب کہاں ہیں ۔۔:tounge:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    حیرت ہے کہ یہاں شاعری کی کلاس ہو رہی ہے ۔۔
  7. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں کہ کچن کارنر مین جو کچوریوں کی ترکیب پوسٹ کی تھی میں نے وہ تھریڈ وہاں کیوں نہیں ہے ۔۔:confused:
  8. سارہ خان

    اسلام عليڪم

    وعليڪم السلام .. خوش آمديد مرڪ .. ادا ابو شامل توهان ته هن فورم کي وساري ئي ڇڏيو ...:( ظهور احمد توهان کي به خوش آمديد ...
  9. سارہ خان

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    دانت کیوں اندر نہیں جا رہے وہاں لطیفے لکھے ہیں کیا ۔۔:confused: :grin: ۔۔ میں نے تو سب کو کہیں نہ کہیں دے کر خوش کیا ہے ۔۔ جس کو ایک میں نہیں دیا اس کو دوسری جگہ دے دیا ہے ۔۔
  10. سارہ خان

    تعارف مانو

    ویلکم مانو ۔۔ کوشش کرنا آتے رہنے کی ۔۔:)
  11. سارہ خان

    ابن انشا انشا صاحب ناحق جی کو وحشت میں الجھاتے ہو

    بہت اچھی غزل شیئر کی شمشاد بھائی شکریہ ۔۔:cat:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    مان بھی سکتی ہیں برا ۔۔ ویسے امید ہے کہ نہیں مانیں گی ۔۔:)
  13. سارہ خان

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    ہاہاہا ۔۔ کیا لالچ دوں بھلا ۔۔ جن جن کو مین جانتی ہوں وہ تو خود ہی دے رہے ہیں ووٹ ۔۔ اور آپ کو اپنی حمایت میں کوئی کیمپین چلانے کی تو ضرورت ہی نہیں ۔۔ ویسے ہی ووٹ بینک مضبوط ہے آپ کا ماشاءاللہ ۔۔:grin:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    گھبراتے نہیں اتنی سی باتوں سے ہم ۔۔۔ عندلیب پھر کہاں چلی گئیں ۔۔:)
  15. سارہ خان

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    میں نے بھی ڈال دیئے ووٹ ۔۔ :cat:
  16. سارہ خان

    نہ ہو سکی جو کوئی بات کُھل کے ساتھ اس کے

    اچھا انتخاب ہے ظفری ۔۔:)
  17. سارہ خان

    محفل کوئز

    ہاہاہا لیکن اب کیا فائدہ ۔۔ اب تو ہم نے تیر چلا دیئے ہوا میں ۔۔:grin:
Top